"سیرت حلبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوق معلومات كتاب}}
'''سیرت حلبیہ''' [[علی بن برہان الدین حلبی]] کی سیرت النبی پر نہایت مفصل اور مستند تصنیف ہے۔
== نام ==
اس کا پورا نام [[انسان العيون فی سيرة الامين المأمون]] جو اردو میں سیرت حلبیہ اور [[ام السیر]] کے نام سے معروف ہے۔ سیرت کے بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔
== خصوصیت ==
سیرت حلبیہ اپنی خصوصیت کے لحاظ سے ایک ایسی منفرد کتا ب ہے جو تاریخ اسلامی اور سیرت رسول کے موضوع پر ایک مستقل اور اہم مقام رکھتی ہے یہ عربی میں لکھی گئی جس کا ترجمہ تقریباً ہر زبان میں ملتا ہے۔
== تلخیص ==
علامہ حلبی نے اسے دو مفصل کتابوں کی تلخیص کے طور پر تحریر کیا ایک(عيون الأثر) جوابن سيد الناس، کی کتاب ہے اور دوسری (سيرة الشمس الشامی) جومحمد بن يوسف الدمشقی الصالحی کی کتاب ہے اس میں ابيات شامل کیے جو قصيدة الہمزیہ [[بوصيري|امام بوصيری]] سے ہیں ان کتابوں کے علاوہ 300 سے زیادہ کتابوں کی مدد سے یہ سیرت مکمل کی،
اردومیں 6 جلدوں میں طبع ہو چکی ہے<ref>سیرت حلبیہ،دارالاشاعتحلبیہ، دارالاشاعت کراچی</ref>
== حوالہ جات ==