"الشفاء بتعریف حقوق المصطفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوق معلومات كتاب
[[فائل:220px-الشفا بتعريف حقوق المصطفى.jpg|200px|تصغیر|بائیں|کتاب الشفاء کا عکس]]
| الاسم = الشفا
| العنوان الأصلي = الشفا بتعريف حقوق المصطفى
| محقق =
| مترجم = نواف الجراح (تقديم وشرح فقط)
| صورة = غلاف كتاب الشفا بتعريف حقوق المصطفى.jpg
| عنوان صورة = غلاف كتاب الشفا طبعة دار صادر
| مؤلف = [[القاضي عياض]]
| مصور =
| فنان الغلاف =
| البلد =
| لغة = [[اللغة العربية|العربية]]
| سلسلة = [[العلم في عصر الحضارة الإسلامية|علوم إسلامية]]
| موضوع = [[علم الشمائل المحمدية]]
| نوع أدبي =
| عدد الأجزاء = 1
| ناشر = دار صادر
| ناشر الترجمة =
| تاريخ_الإصدار =
| تاريخ_الإصدار المترجم =
| نوع الطباعة = مجلد
| عدد_الصفحات =
| قياس =
| وزن =
| ردمك =
| ردمك ترجمة =
|ويكي مصدر = الشفا بتعريف حقوق المصطفى
| سبقه =
| تبعه =
}}
 
[[سیرت|سیرت نبوی]] کے موضوع پر [[قاضی عیاض]] (15 شعبان 476ھ۔ 544ھ / 28 دسمبر 1083ء۔ 1149ء ) کی یہ کتاب مختصراً '''الشفاء''' یا '''شفاء شریف''' کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ [[سیرت]] کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول پاک]] کے فضائل، محاسن اور [[معجزہ|معجزات]] کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔