"الصارم المسلول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوق معلومات كتاب |
| الاسم = الصارم المسلول على شاتم الرسول
| صورة = الصارم المسلول على شاتم الرسول.jpg
| عنوان_الصورة =
| مؤلف = [[ابن تيمية]]
| فنان الغلاف =
| البلد =
| لغة = [[اللغة العربية|العربية]]
| ناشر =
| تاريخ_الإصدار =
| عدد_الصفحات =
| ردمك =
| موضوع = [[عقيدة|العقيدة]]
|ويكي مصدر = الصارم المسلول على شاتم الرسول
}}
'''الصارم المسلول علی شاتم الرسول''' مکمل نام ہے عقیدہ ناموس رسالت کے دفاع و تحفظ پر سب سے پہلی لکھی گئی بنیادی اور تفصیلی کتاب الصارم المسلول کا۔
* کتاب الصارم المسلول جس کو [[امام ابن تیمیہ|شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ]] نے ایک عساف نصرانی کے جواب میں تصنیف فرمایا۔ ابن تیمیہ نے محسوس کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو کم از کم حق آپ پر ہے اور اس کا تقاضا یہ ہے کہ رسول اللہ کی توہین کرنے والا جس سزاکا مستحق ہے، خواہ وہ مسلم ہو یاکافر، اس کو مع متعلقہ احکام و مسائل صفحہ قرطاس پر لایا جائے، اوراس ضمن میں تمام حکم و دلائل اور مختصر اقوال پیش کر دیے جائیں اس کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب و علل کو ذکر کیا جائے اور جس چیز پر اعتماد واجب ہے اس پرروشنی ڈالی جائے۔ اس لیے کہ ایک مسلم پر جو چیز کم از کم واجب ہے وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید و حمایت ہے<ref>[http://faheembooksmau.blogspot.com/2013/05/blog-post_18.html الصارم المسلول علی شاتم الرسول - مکتبہ الفہیم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>