"ویکی اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21:
}}
 
'''ویکی اسلام''' ایک مخالف اسلام اور اسلام کا خوف پھیلانے والی [[ویب سائٹ]] ہے،<ref name="Larsson, Göran">Larsson, Göran; Swedish Research Council, learnIT, Berliner Institut für Vergleichende Sozialforschung/Europäisches Migrationszentrum, Knowledge Foundation (KK-stiftelsen), Linnaeus Centre for Research on Learning, Interaction, and Mediated Communication in Contemporary Society (LinCS) (2007). [http://www.springerlink.com/content/p02g0g86387j4t62/ "Cyber-Islamophobia? The case of WikiIslam"]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} (in English). CONTEMPORARY ISLAM (Sweden) Volume 1, Number 1 (Issue #7): 67. doi:10.1007/s11562-007-0002-2. [http://www.mediafire.com/?bb31uxxq0ijju1j Download Part of the Report Here]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> حالانکہ اس کا دعوٰی ہے کہ وہ محض [[اسلام]] کا تنقیدی جائزہ لیتی ہے۔ یہ ویب سائٹ 2006 میں "فیتھ فریڈم انٹرنیشنل" کی جانب سے وجود آئی تھی اور اس کا مقصد یہ بتایا گیا تھا کہ یہ "مسلمانوں کو ترکِ اسلام میں مدد کرے گی"۔ اس بات کی گواہی کئی [[ذرائع ابلاغ]] سے جن میں ایسوسی ایٹیڈ پریس بھی شامل ہے، دی گئی ہے کہ یہ ویب سائٹ "اسلام کا ایک گونہ نظریہ" پیش کرتی ہے تاکہ "مسلمان پسماندہ اور احمق لگیں" جبکہ خود ایک ایسی ویب سائٹ بنی ہوئی تھی جو صرف اسلام پر تنقید کرتی تھی۔<ref name="SuaraMedia">"[http://www.suaramedia.com/berita-dunia/dunia-islam/7073-wikiislam-ensiklopedia-sesat-berkedok-islam.html WikiIslam, Encyclopedia of Islam under the pretext Wrong!] {{wayback|url=http://www.suaramedia.com/berita-dunia/dunia-islam/7073-wikiislam-ensiklopedia-sesat-berkedok-islam.html |date=20120617220444 }}" (in Indonesian). suaramedia.com. چہارشنبہ، جون 29، 2011. ماخوذ 24 جنوری 2012</ref>
 
ایک 67 صفحات پر مشتمل رپورٹ جو کئی یورپی تحقیقی اداروں کی جانب سے یورور (EUROFOR ) کو پیش کی گئی تھی، 2007 میں اس رجحان کی تصدیق کر چکی ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/> یہ ویب سائٹ مسلمانوں کو تعاون کی دعوت نہیں دیتی جیساکہ [[عمومی سوالات]] کے قطعے میں اس کے مالک کی جانب سے کہا گیا ہے جو کینیڈا میں آباد ہے اور اس کی ویب سائٹ واشنگٹن سے چلتی ہے (حالانکہ کئی بار ویب سائٹ پتے جاننے کے اہم ذریعے WHOIS کے مطابق یہ ویب سائٹ ہوسٹن، ٹیکساس میں بتائی گئی ہے)۔<ref name="WHOIS Look Up">"[http://who.is/whois/wikiislam.net/ ہُواِزْ کی جانچ کا نتیجہ]". ماخوذ 24 جنوری 2012.</ref>
سطر 57:
===مزید شواہد===
ویکی اسلام پر معلومات کے لیے تلاش کر رہے بہت سے بلاگرز ویکی اسلام پر وہی نتائج پر پہنچ رہے ہیں کہ یہ ایک سائٹ ہے جس کا بنیادی مقصد اسلام اور مسلمانوں
پر ایک غیر جانب دار نقطہ نظر سے حملہ کرنے کے لیے کم ہی بنائی گئی ہے۔ اس کے برعکس یہ جانبداری سے کام لیتی ہے۔ کچھ ٓبلاگروں نے اس معاملے کو اٹھایا ہے، جیسے کہ نائٹس ویکی بلاگ (KnightsWiki blog) جسے کنٹرول کرنے والی ویب سائٹ KnightsWiki.org ''ایک غیر رسمی معلومات کا ذریعہ ہے جو یونیورسٹی آف سنٹرل فلوریڈا کے اساتذہ اور متعلمین کی جانب سے بنائی بھی گئی ہے اور استعمال بھی کی جاتی ہے''۔<ref name ="Knights Wiki">[http://blog.knightswiki.org/2012/03/wikiislam-muslimwiki.html#more WikiIslam <MuslimWiki] {{wayback|url=http://blog.knightswiki.org/2012/03/wikiislam-muslimwiki.html#more |date=20160304113559 }}, پیر، مارچ 12، 2012</ref><ref>[http://www.knightswiki.org/index.php?title=Main_Page Main Page Knight's Wiki] {{wayback|url=http://www.knightswiki.org/index.php?title=Main_Page |date=20150905070918 }}, Knights' Wiki is an unofficial information resource created for and by faculty, students, and staff at the University of Central Florida]</ref> اس بلاگ کا اصل مصنف کہتا ہے:
 
{{quote|مجھے حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح '''خطرناک''' غیرجانبداری سے خالی اور '''عمومی اعتبار سے اسلام سے خوفزدہ''' ویکی اسلام ڈاٹ نیٹ کے مضامین کی فطرت ہے۔}}
سطر 71:
 
== خارجی روابط ==
* [http://doubtingmarcus.tumblr.com/post/7280121288/more-reason-to-doubt-me-wikiislam-a-redo ایک ملحد کا تجربہ ویکی اسلام ڈاٹ نیٹ کے ساتھ] {{wayback|url=http://doubtingmarcus.tumblr.com/post/7280121288/more-reason-to-doubt-me-wikiislam-a-redo |date=20140211021031 }}
 
[[زمرہ:میڈیاویکی ویب سائٹ]]