"ٹریکٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 8:
== پاکستان کی ٹریکٹر صنعت ==
{{مزید دیکھیے|ملت ٹریکٹرز}}
[[پاکستان]] میں ٹریکٹر سازی کی بانی کمپنی ملت ٹریکٹر کے [[بین الاقوامی]] ٹریکٹر ساز کمپنیوں سے معاہدے ہو چکے ہیں۔ ملت گروپ ماحول دوست زرعی ٹریکٹرز کے بین الاقوامی معیار پر پورا اترتی ہے جس کے نتیجے میں ‘‘ایگکو’’ کے تعاون سے اسے بیرونی منڈیوں تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی طرح ایک اہم ایجاد فراہم کر چکا ہے۔<ref>[http://www.tehlka.tv/news/30016 Tehlka.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== حوالہ جات ==