"چاند بی بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
درستگی اعمال
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21:
| archivedate=2006-12-19
| url-status=dead
}}</ref> چاند بی بی احمد نگر سلطنت کی دفاع کے لیے، مگلیہ[[مغلیہ سلطانسلطنت کے حکمرانوں کی فہرست|مغل بادشاہ]] [[جلال الدین اکبر|اکبر]] سے جنگ کے لیے مہشور ہیں۔
 
[[حسین نظام شاہ]] [[احمد نگر]] دکن کی لڑکی تھی۔ مروجہ علوم کی تکمیل کے بعد سپہ گری کی تربیت حاصل کی۔ اس کی شادی [[علی عادل شاہ]] مردان والیے بیجاپور سے ہوئی۔ باوجود پردہ نشین ہونے کے جب کبھی میدان جنگ میں آتی تو بڑے بڑے شیر مردوں کا پتہ پانی کر دیتی۔ [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] نے شہزادہ [[مراد]] کو احمد نگر کی تسخیر کے لیے بھیجا لیکن شیردل خاتون نے اس کو 1595ء میں بے نیل مرام واپس ہوجانے پر مجبور کر دیا۔ دوسرے سال [[دانیال (ضد ابہام)|دانیال]] فوج سے گوداوری کے کنارے پر زبردست مقابلہ کیا۔ بالآخر 1598ء میں اکبر مقابلے پر آیا۔ احمد نگر کے قلعدار حمید خاں کی سازش اور غداری کی وجہ سے سپاہیوں نے اس بہادر خاتون کو محل کے اندر گھس کر بے خبری میں قتل کر دیا اور 1600ء میں اکبر کا قبضہ احمد نگر پر ہو گیا۔