"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
18 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 17:
}}
{{اسلام}}
اسلام ایک {{ٹ}} [[توحیدیت|توحیدی]] {{ن}} مذہب ہے جو [[اللہ]] کی طرف سے آخری [[رسول]] و [[پیغمبر|نبی]]، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب]] {{درود}} کے ذریعے [[انسان]]وں تک پہنچائی گئی آخری الہامی [[کتاب]] ([[قرآن]] مجيد) کی تعلیمات پر قائم ہے۔ یعنی دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی اسلام (اور مسلم نظریے کے مطابق گذشتہ ادیان کی اصلاح) کا آغاز، [[610ء]] تا [[632ء]] تک 23 سال پر محیط عرصے میں محمد {{درود}} پر اللہ کی طرف سے اترنے والے [[الہام]] (قرآن) سے ہوتا ہے۔ قرآن عربی زبان میں [[نازل]] ہوا (برائے وجہ : اللسان القرآن)<ref name=mawdudi>Is the Qur'an for Arabs Only? By Abul A'la Mawdudi [http://www.islamonline.net/english/Quran/2005/05/article01.shtml آن لائن موقع] {{wayback|url=http://www.islamonline.net/english/Quran/2005/05/article01.shtml |date=20070318121800 }}</ref> اور اسی زبان میں دنیا کی کل آبادی کا کوئی {{د2}}24%{{دخ2}} حصہ یعنی لگ بھگ 1.6 تا 1.8 [[ارب]] افراد<ref>مسلم آبادی [http://dimension.ucsd.edu/CEIMSA-IN-EXILE/archives/bull-345.html 1.6 ارب] {{wayback|url=http://dimension.ucsd.edu/CEIMSA-IN-EXILE/archives/bull-345.html |date=20120111113308 }} اور [http://www.islamicpopulation.com/ 1.82 ارب کا بیان]</ref> اس کو پڑھتے ہیں ؛ ان میں (مختلف ذرائع کے مطابق) قریبا{{دوزبر}} 20 تا 30 کروڑ ہی وہ ہیں جن کی مادری زبان عربی ہے جبکہ 70 تا 80 [[کروڑ]]، [[عجم|غیر عرب]] یا عجمی<ref>Learning Arabic at Berkeley By Sonia S'hiri [http://ls.berkeley.edu/new/02/arabic.html اسی کروڑ] {{wayback|url=http://ls.berkeley.edu/new/02/arabic.html |date=20100117152909 }}</ref> ہیں جن کی مادری زبان عربی کے سوا کوئی اور ہوتی ہے۔ متعدد شخصی ماخذ سے اپنی موجودہ شکل میں آنے والی دیگر الہامی کتابوں کے برعکس، بوسیلۂ وحی، فرد{{زیر}} واحد (محمد {{درود}}) کے منہ سے ادا ہوکر لکھی جانے والی کتاب اور اس کتاب پر عمل پیرا ہونے کی راہنمائی فراہم کرنے والی [[شریعت]]<ref name=mawdudi /> ہی دو ایسے وسائل ہیں جن کو اسلام کی معلومات کا منبع قرار دیا جاتا ہے۔
 
== لغوی معنی ==
سطر 24:
* سِلم جس کے معنی اطاعت، داخل ہو جانے اور بندگی کے آتے ہیں۔
=== قرآنی حوالہ ===
* اسلام کا ماخذ سَلم اپنے امن و صلح کے معنوں میں [[قرآن]] کی [[سورۃ|سورت]] [[الانفال]] کی [[آیت]] 61 میں ان الفاظ میں آیا ہے: {{ع}} وَإِن جَنَحُواْ لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ {{ڑ}} (ترجمہ: اور اگر جھکیں وہ صلح (امن) کی طرف تو تم بھی جھک جاؤ اس کی طرف اور بھروسا کرو اللہ پر۔ بے شک وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے)۔<ref>اردو ترجمے کے ساتھ ایک موقع بنام [http://www.asanquran.com/Quran.cfm آسان قرآن] {{wayback|url=http://www.asanquran.com/Quran.cfm |date=20080725010411 }}</ref>
* سلم ''(silm)'' کا لفظ اپنے اطاعت کے معنوں میں قرآن کی سورت [[البقرہ]] کی آیت 208 میں ان الفاظ میں آیا ہے : {{ع}} يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ادْخُلُواْ فِي السِّلْمِ كَآفَّةً وَلاَ تَتَّبِعُواْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ {{ڑ}} (ترجمہ: اے ایمان والو! داخل ہوجاؤ اسلام میں پورے پورے اور نہ چلو شیطان کے نقش{{زیر}} قدم پر بے شک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے)۔ حوالے کے لیے دیکھیے حوالہ برائے امن و صلح۔
 
== اسلام کیا ہے؟ ==
یہاں وضاحت، اسلام کیا ہے؟ کو دوبارہ درج کرنے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ اس کا جواب مضمون کے ابتدائیہ میں آچکا ہے۔ جہاں تک رہی بات اس سوال کی کہ اسلام ہے کیا؟ یعنی وہ کیا اجزاء ہیں کہ جو اسلام کی تشکیل کرتے ہیں؟ تو اس وضاحت کی الگ سے ضرورت مختلف خود ساختہ فرقوں کے باعث پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے ایک درکار{{زیر}} لازم حیثیت رکھتی ہے۔ ماسوائے چند (جیسے [[اھل القرآن]])<ref name=oxford>ahl al-quran at oxford islamic studies online [http://www.oxfordislamicstudies.com/article/opr/t125/e75?_hi=0&_pos=14 آن لائن صفحہ]</ref> تمام فرقے قرآن اور سیرت النبی (سنت) ہی کو اسلامی تعلیمات کی بنیاد قرار دینے پر نا صرف اجتماع رکھتے ہیں بلکہ اپنے اپنے طور اس پر قائم ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں جیسے [[اہل سنت|اھل سنت]]۔<ref>the ahle sunnat wal jamaat [http://www.nooremadinah.net/Documents/Ahle-SunnahWalJamaat/18)TheAhleSunnatWalJamaat/TheAhleSunnatWalJamaatPrint.asp آن لائن صفحہ]</ref> اور [[اہلحدیث|اھل حدیث]]<ref>Ahl-i Hadith [http://www.oxfordislamicstudies.com/article/opr/t125/e77?_hi=0&_pos=18 آن لائن بیان]</ref> وغیرہ۔ یہی دعویٰءِ اصلِ اسلام، [[تصوف|اھل تصوف]] سے متعلق کتب و دستاویزات میں بھی دیکھا جاتا ہے<ref>see: sachal sarmast at dargahs of india and the world [http://www.aulia-e-hind.com/dargah/Intl/pakistan.htm آن لائن صفحہ] {{wayback|url=http://www.aulia-e-hind.com/dargah/Intl/pakistan.htm |date=20090223160438 }}</ref> [[اہل تشیع|اھل تشیع]] فرقے والے سنت پر ایک خاص اور محتاط نقطۂ نظر بیان کرتے ہیں اور [[اہل سنت|سنیوں]] کے برعکس ان کے نزدیک جو سنت (حدیث)، [[اہل بیت|اھل بیت]] سے منحرف ہوتی ہو وہ مستند نہیں، مزید یہ کہ اس فرقے میں قرآن اور سنت کی بجائے قرآن اور اھل بیت کا تصور بھی ملتا ہے۔<ref>shia encyclopedia at scribd [http://www.scribd.com/doc/7064540/Shia-Encyclopedia آن لائن صفحہ]</ref>
=== قرآن ===
{{اصل|قرآن|حفاظت قرآن}}
مذکورہ بالا قطعے میں متعدد الانواع --- اھلوں --- کے تذکرے کے بعد یہ بات اپنی جگہ ہے کہ اسلام ایک کتابی مذہب ہے یعنی اس پر عمل کرنے والے [[اہل کتاب|اھل کتاب]] کہلائے جاتے ہیں۔ قرآن خود اپنی حیثیت کے بارے میں بیان کرتا ہے کہ یہ انسانوں کے لیے ایک راہنما ([[النساء]] 174)، ایک ہدایت ([[البقرہ]] 2) اور اچھے برے کی تمیز بتانے والی (البقرہ 185) کتاب ہے<ref name=asanquran>[http://www.asanquran.com/Main.aspx آسان قرآن]</ref>۔ محمد{{ص}} پر وحی ([[610ء]]) کی صورت میں نازل ہونے سے لیکر [[عثمان ابن عفان|عثمان]]{{رض}} کے زمانے میں کتاب کی شکل اختیار کرنے ([[653ء]]) سے قبل بھی قرآن اپنے لیے کتاب کا لفظ ہی استعمال کرتا ہے۔ قرآن کے ناقابل{{زیر}} تحریف و فسخ ہونے اور اس کی ابتدائی زمانے میں کامل ترین طور پر حفاظت کیے جانے کے تاریخی شواہد موجود ہیں ؛ مسلمانوں کا یہ غیر متزلزل ایمان ہے کہ قرآن کے ایک نقطے میں نا تو آج تک تحریف ہوئی ہے اور نہ ہو سکتی ہے۔<ref>preservation of quran [http://www.quran.net/quran/PreservationOfTheQuran.htm آن لائن مضمون] {{wayback|url=http://www.quran.net/quran/PreservationOfTheQuran.htm |date=20090206202744 }}</ref>
=== سنت ===
{{اصل|سنت}}
سطر 85:
{{Clear}}
 
شیعہ اثناء عشر کے نزدیک اس کی پھر دو قسمیں ہیں۔ جنہیں اصول دین اور فروع دین کہتے ہیں۔ اصول دین کا تعلق عقیدہ و ایمان سے ہے جس میں توحید، عدل، نبوت، امامت اور قیامت شامل ہیں۔ فروع دین کا تعلق عمل سے ہے جس میں کل 10 چیزیں یعنی نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، خمس، جہاد، تولا، تبرا، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر شامل ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://ur.wikishia.net/view/%D8%A7%D8%B5%D9%88%D9%84_%D8%AF%DB%8C%D9%86|title=ویکی شیعہ اردو|date=|website=ویکی شیعہ|publisher=|last=|first=|accessdate=}}</ref> [[اسماعیلی]] شیعاؤں میں ان کی تعداد 5 ارکان میں سے شہادت نکال کر اور [[ولایۃ]] (اماموں کی جانثاری و سرپرستی) اور [[طھارت]] جمع کر کہ 7 اپنا لی جاتی ہے۔<ref>ارکان اسلام: (da'a'im al-islam of al-qadi al nu'man oxford univ. press 780195684353 [http://www.oup.co.in/search_detail.php?id=143852 کتب فروش موقع] {{wayback|url=http://www.oup.co.in/search_detail.php?id=143852 |date=20071019021617 }}</ref> شیعوں ہی سے نکلنے والا ایک اور فرقے، [[دروز]]، والے اسماعیلیوں کی ولایۃ کو تسلیم کہتے ہیں جبکہ نماز کو صدق اللسان کہہ کر عام مسلمانوں کی طرح نماز اور [[روزہ|روزے]] کو ترک عبادت الاثوان قرار دے کر عام مسلمانوں کی طرح روزہ ادا نہیں کرتے، ان لوگوں میں زکوت بھی مختلف اور انفرادی طور پر ہوتی ہے جبکہ حج نہیں ہوتا۔<ref>انسائکلوپیڈیا looklex پر دروز [http://looklex.com/e.o/druze.htm آن لائن صفحہ]</ref>
 
== تاریخِ اسلام ==
سطر 95:
 
=== 661ء تا 1258ء ===
حسن بن علی کی دستبرداری پر معاویہ بن ابو سفیان نے [[661ء]] میں [[خلافت امویہ|خلافت بنو امیہ]] کی بنیاد ڈالی اور ایک بار پھر قبل از اسلام کے امرائی و اعیانی عربوں کا سا انداز{{زیر}} حکمرانی لوٹ آیا۔<ref>the first dynasty of islam by G.R. Hawting [http://www.bartleby.com/65/um/Umayyad.html آن لائن اقتباس] {{wayback|url=http://www.bartleby.com/65/um/Umayyad.html |date=20090210035936 }}</ref> پھر ان کی وفات کے بعد ان کے بیٹے، [[یزید بن معاویہ]] ([[679ء]]) نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے [[حسین ابن علی]] کو [[680ء]] میں [[سانحۂ کربلا|جنگ کربلا]] میں شہید کر دیا اور سنی، شیعہ تفرقوں کی واضح بنیاد ڈالی۔ [[699ء]] میں [[:زمرہ:فقہی ائمہ|فقہی امام]] [[امام ابو حنیفہ|ابو حنیفہ]] کی پیدائش ہوئی۔ بنو امیہ کو [[710ء]] میں [[محمد بن قاسم]] کی فتح [[سندھ]] اور [[711ء]] میں [[طارق بن زیاد]] کی فتح [[اندلس]] (یہی [[امام مالک]] کی پیدائش کا سال بھی ہے) کے بعد [[750ء]] میں [[خلافت عباسیہ|عباسی خلافت]] کے قیام نے گو ختم تو کر دیا لیکن بنو امیہ کا ایک شہزادہ [[عبدالرحمٰن الداخل]] فرار ہو کر [[756ء]] میں [[اندلس]] جا پہنچا اور وہاں [[خلافت قرطبہ]] کی بنیاد رکھی، یوں بنو امیہ کی خلافت [[1031ء]] تک قائم رہی۔ ادھر عباسی خلافت میں [[کاغذ]] کی صنعت، [[بغداد]] کے [[بیت الحکمت|بیت الحکمۃ]] ([[762ء]]) جیسے شاہکار نظر آئے تو ادھر اندلس میں بچی ہوئی خلافت امیہ میں [[جامع مسجد قرطبہ]] جیسی عمارات تعمیر ہوئیں۔ [[767ء]] میں [[:زمرہ:فقہی ائمہ|فقہی امام]] [[شافعی]] اور [[780ء]] [[امام احمد بن حنبل|امام حنبل]] کی پیدائش ہوئی۔ [[1258ء]] میں شیعیوں کی حمایت سے <ref name=invaders>invaders by ian frazier: the new yourker [http://www.newyorker.com/archive/2005/04/25/050425fa_fact4?currentPage=3 آن لائن مضمون]</ref> [[ہلاکو خان|ہلاکو]] کے بغداد پر حملے سے آخری خلیفہ، [[موسیقی]] و [[شاعری]] کے دلدادہ، معتصم باللہ کو قالین میں لپیٹ کر گھوڑوں سے روندا گیا اور [[خلیفۃ المسلمین]] و [[امیرالمومنین]] کی صاحبزادی کو [[منگولیا]]، [[چنگیز خان]] کے پوتے [[مونکو خان]] کے حرم بھیج دیا گیا، مصلحت اندیشی سے کام لیتے ہوئے ہلاکو نے اہم شیعہ عبادت گاہوں کو اپنے سپاہیوں سے بچانے کی خاطر پہرے دار مقرر کر دیے تھے ؛ یوں خلافت عباسیہ کا خاتمہ ہوا۔ عباسیہ عہد ہی میں اسلامی تاریخ کو کوئی [[700ء]] سے شروع ہونے والے<ref>Matthew E. Falagas, Effie A. Zarkadoulia, George Samonis (2006)۔ "Arab science in the golden age (750–1258 C.E.) and today"، ''[[Federation of American Societies for Experimental Biology|The FASEB Journal]]'' '''20'''، p. 1581–1586.</ref> [[اسلامی عہدِ زریں]] کا دیکھنا نصیب ہوا اور [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدانوں]] کی متعدد عظیم کتب اسی زمانے میں تخلیق ہوئیں اور اسی زمانے میں ان کی سیاہی کو دجلہ کا پانی کالا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا<ref name=invaders />۔
 
=== خلافت تا خلافتیں ===
کہنے کو [[1924ء]] تک گھسٹنے والی خلافت، لغوی معنوں میں [[632ء]] تا [[1258ء]] تک ہی قائم سمجھی جاسکتی ہے۔<ref>caliphate at student britannica [http://student.britannica.com/comptons/article-9273461/caliphate صفحہ آن لائن] {{wayback|url=http://student.britannica.com/comptons/article-9273461/caliphate |date=20080531115901 }}</ref> جبکہ فی الحقیقت اس کا عملی طور پر خاتمہ [[945ء]] میں [[بنی بویہ]] کے ہاتھوں ہو چکا تھا<ref name=britannica>caliphate at encyclopedia britannica [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/89739/Caliphate صفحہ آن لائن]</ref> ادھر ایران میں [[دولت سامانیہ|سامانیان]] ([[819ء]] تا [[999ء]]) والے اور ایران کے متعدد حصوں سمیت [[ماوراء النہر]] و موجودہ [[ہندوستان]] کے علاقوں پر پھیلی [[سلطنت غزنویہ|غزنوی سلطنت]] ([[963ء]] تا [[1187ء]]) والے، عباسی خلافت کو دکھاوے کے طور برائے نام ہی نمائندگی دیتے تھے۔ [[سلطنت فاطمیہ|فاطمیون]] ([[909ء]] تا [[1171ء]])، [[تونس|تیونس]] میں عباسی خلافت کو غاصب قرار دے کر اپنی الگ خلافت ([[920ء]]) کا [[دعویٰ]] کر چکے تھے<ref name=history.com>caliphate at history.com [http://www.history.com/encyclopedia.do?vendorId=FWNE.fw.ca011700.a آن لائن مضمون]</ref> اور [[ہسپانیہ|اسپین]] میں [[عبد الرحمن سوم]]، [[928ء]] میں اپنے لیے خلیفہ کا لقب استعمال کر رہا تھا<ref name=britannica />۔ یہ وہ سماں تھا کہ ایک ہی وقت میں دنیا میں کم از کم تین بڑی خلافتیں موجود تھیں اور ہر جانب سے خلیفہ بازی اپنے زوروں پر تھی، یہ بیک وقت موجود خلافتیں ؛ خلافت عباسیہ، خلافت فاطمیہ اور خلافت قرطبہ (اندلسی امیہ) کی تھیں۔ [[1169ء]] میں [[نور الدین زنگی]] نے [[شیر کوہ]] کے ذریعے مصر اپنے تسلط میں لے کر فاطمیہ خلافت کا خاتمہ کیا۔ [[صلاح الدین ایوبی]] ([[1138ء]] تا [[1193ء]]) نے [[1174ء]] میں [[ایوبی سلطنت]] کی بنیاد ڈالی۔<ref>medieval crusades [http://www.medievalcrusades.com/foes.htm آن لائن مضمون]</ref> اور [[1187ء]] میں [[مسیحیت|مسیحیوں]] کی قائم کردہ [[مملکت بیت المقدس]] سے [[بیت المقدس]] کو آزاد کروا لیا۔ [[1342ء]] میں ایوبی سلطنت کے خاتمے اور [[مملوک]] ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) حکومت کے قیام سے قبل اس سلطنت میں ایک خاتون سلطانہ، [[شجر الدر]] ([[1249ء]] تا [[1250ء]]) نے بھی ساتویں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران میں قیادت کی<ref>Female Heroes from the Time of the Crusades [http://www.womeninworldhistory.com/heroine1.html آن لائن مضمون]</ref>
 
=== طوائف الملوک تا استعماریت ===
سطر 114:
مذکورہ بالا [[آیت]] سے دوسرے مذاہب کے بارے میں اسلام کے نظریے کی وضاحت سامنے آجاتی ہے۔
=== اسلام میں انبیا ===
[[قرآن]] ہی کی [[سورۃ|سورت]] [[فاطر|35 (فاطر)]] کی [[آیت]] 24 کے مطابق، قرآن میں درج [[سانچہ:انبیاء اسلام|25 انبیاء و مرسال]]<ref name="messengers" /> کے علاوہ اسلامی عقائد کے مطابق ایسے انبیا اکرام بھی ہیں کہ جن کا ذکر قرآن میں نہیں آتا، [[اسلام#اجمالی جائزہ|قطعہ بنام اجمالی جائزہ]] میں درج آیت سے یہ بات عیاں ہے کہ ہر امت میں نبی (یا انبیا) بھیجے گئے، اس سلسلے میں ایک [[حدیث]] بھی [[مسند]] [[احمد بن حنبل]] اور [[فتح الباری بشرح صحیح البخاری]] میں آتی ہے جس میں پیغمبران کی تعداد 124000 بیان ہوئی ہے۔<ref>فتح الباری بشرح صحیح البخاری [http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?hnum=1&doc=0 آن لائن] {{wayback|url=http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?hnum=1&doc=0 |date=20100503075029 }}</ref><ref>پاکستان لنک نامی ایک موقع [http://www.pakistanlink.com/Religion/2005/09232005.htm آن لائن بیان] {{wayback|url=http://www.pakistanlink.com/Religion/2005/09232005.htm |date=20090802063410 }}</ref><ref>دارالافتاء پر ایک بیان [http://www.askimam.org/fatwa/fatwa.php?askid=2275f3a4dd6e2da72db0f8a0232ac702 آن لائن موقع] {{wayback|url=http://www.askimam.org/fatwa/fatwa.php?askid=2275f3a4dd6e2da72db0f8a0232ac702 |date=20101026095338 }}</ref>؛ ظاہر ہے کہ ان میں ان مذاہب کے وہ اشخاص منطقی طور پر شامل ہو جاتے ہیں کہ جن کو آج ان مذاہب کی ابتدا کرنے والا یا ان مذاہب کا خدا مانا جاتا ہے ؛ مثال کے طور پر [[گوتم بدھ|سدھارتھ گوتم بدھ مت]] اور دیگر مذاہب کی ابتدا کرنے والے<ref name="آن لائن مضمون" />، گوتم بدھ کے بارے میں بعض علما کا خیال ہے کہ یہ پیغمبر [[ذو الکفل علیہ السلام]] ([[الانبیاء]] آیت 85) کی جانب اشارہ ہے اور ''kifl'' اصل میں [[سنسکرت]] کے لفظ ''(Kapilavastu)'' کو تشبیہ ہے، <ref name=tanzeem>تنظیم اسلامی کی ویب سائٹ پر بیان القرآن؛ [http://www.tanzeem.org/online/Dorah/ Surah An-Nisa (Ayat 158-176)] {{wayback|url=http://www.tanzeem.org/online/Dorah/ |date=20101007233739 }} (پیڈی ایف فائل)</ref> گو یہ خیال [[اہل سنت|سنی]]<ref name=tanzeem /> اور [[اہل تشیع|شیعہ]] <ref>ایک شیعہ موقع پر ایک لاکھ چوبیس ہزار کے عدد کا ذکر [http://www26.brinkster.com/sdolshah1/udfd.html آن لائن مضمون] {{wayback|url=http://www26.brinkster.com/sdolshah1/udfd.html |date=20080325055523 }}</ref> کے علاوہ خود [[بدھ]] مذہب والوں میں بھی پایا جاتا ہے<ref>قرآن میں گوتم بدھ کے بارے میں بدھ موقع [http://www.buddhistchannel.tv/index.php?id=6,6867,0,0,1,0 آن لائن]</ref> لیکن چونکہ گوتم بدھ کا نام براہ راست قرآن میں نہیں آتا اس لیے متعدد علما اس وضاحت کو تسلیم نہیں کرتے۔ قرآن کی رو سے یہ تمام اشخاص خدا کی طرف سے وہی پیغام اپنی اپنی امت میں لائے تھے کہ جو آخری بار قرآن لایا، مگر ان میں تحریف پیدا ہو گئی۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار کی تعداد کے بارے میں متعدد نظریات دیکھنے میں آتے ہیں اور بہت سے علما کے نزدیک یہ عدد کوئی معین یا ناقابل ترمیم نہیں ہے<ref>darul ifta; question [http://www.darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?ID=12813 آن لائن ربط] {{wayback|url=http://www.darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?ID=12813 |date=20100613001534 }}</ref>
 
== اسلام پر انتقاد ==
سطر 264:
;تعلیمی وسائل
* [http://www.patheos.com/Library/Islam.html Patheos لائبریری&nbsp;– اسلام]
* [http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/home/ جامعہ جنوبی کیلیفورنیا میں مسلم متون کے خلاصے]{{wayback|url=http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/home/ |date=20140729180433 }}
* [http://philtar.ucsm.ac.uk/encyclopedia/islam اسلام میں شاخیں]{{wayback|url=http://philtar.ucsm.ac.uk/encyclopedia/islam |date=20041010144541 }}
 
;آن لائن مآخذ
سطر 273:
;ڈائریکٹریاں
* [http://www.gutenberg.org/wiki/Islam_(Bookshelf) اسلام (کتابوں کی الماری)] در [[پروجیکٹ گٹنبرگ]]
* [http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/us/islamus.htm اسلام]{{wayback|url=http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/us/islamus.htm |date=20090326092524 }} از ''یوسیبی لائبریریاں GovPubs''
{{موضوعات اسلام|}}
{{موضوعات مذاہب|}}