"بھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
|work=Government of India (2001)
|publisher=Census of India
|access-date=2008-10-26}}</ref> [[سندھ و گنگ کا میدان]] کا میدان دنیا ےکے زرخیز ترین میدانی علاقوں میں سے ایک ہے اور اسی لئے اسے دنیا کے آباد ترین خطوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ [[مشرقی ساحلی میدان]] اور [[مغربی ساحلی میدان]] بشمول [[سطح مرتفع دکن]] بھی [[بھارت]] کے زرخیز علاقوں میں سے ایک ہے۔ مغربی [[راجستھان]] میں [[صحرائے تھار]] دنیا سےکے آباد ترین صحراؤں میں سے ایک ہے۔ شمال اور [[شمال مشرقی بھارت]] میں واقع [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] زرخیز وادیوں اور سرد ریگستان پر مشتمل ہے۔ ان علاقوں میں طبعی رکاوٹوں کے سبب آبادی نسبتا کم ہے۔<ref name="India – General Profile, Land Use Classification and Land Use Pattern">{{cite web|url=http://envfor.nic.in/unccd/chap-3.pdf |title=India – General Profile, Land Use Classification and Land Use Pattern |work=[[قومی مرکز اطلاعات]] (NIC) |publisher=[[وزارت جنگلات، ماحولیات و موسمی تبدیلی، حکومت ہند]] (MoEF) |access-date=2008-12-12 |url-status=dead|archive-url=https://web.archive.org/web/20060514102850/http://www.envfor.nic.in/unccd/chap-3.pdf |archive-date=14 مئی، 2006}}</ref>
 
[[فائل:Indiastates&utnumbered.png|تصغیر|300px|بھارت کی ریاستیں، اور مرکزی زیر اقتدار علاقے۔]]