"فقیراللہ بکوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی ایک مجتہد، اپنے عہد کے عالم بے بدل، نماز جمعہ کے قیام کے امیں، مسجد و منبر کے تقدس اور اس سے مسلمانوں کے بیچ اخوت، محبت اور امید کا چراغ روشن کرنے والے امام اور شیخ تھے۔آپ جس وقت سرکل بکوٹ بالخصوص [[بیروٹ]] تشریف لائے تو یہاں پر نیک محمدآل ([[علوی اعوان آف بیروٹ]]) پہلے ہی اسلام اور قران کی تبلیغ و اشاعت میں مشغول تھااور یہاں پر آپ نے اسی خاندان سے تعلق اور رشتہ داری کیلیئے ہاتھ بھی بڑھایا۔'''
==وطن اور قبیلہ==
'''حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی کا تعلق خاندان [[بنو امیہ]] سے ہے اور ان کے آباء و اجداد خاکی [[مانسہرہ]] سے تعلق رکھتے تھے۔حضرت پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی کے سوانح نگار محمد عبیداللہ علوی اپنی کتاب '''سیرت پیر بکوٹی اور کوہسار میں روحانیات کے ارتقاء''' میں رقم طراز ہیں کہ حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی کے والدین خاکی سے ترک سکونت کر کے [[آزادکشمیر]] کے علاقے چھپڑیاں نزد پجہ شریف آباد ہو گئے تھے۔ یہاں ہی انہوں نے سلسلہ تبلیغ و تدریس شروع کیا، ایک مسجد بھی قائم کی مگر حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی بچپن میں ہی یتیم ہو گئے اور ان کی ابتدائی پرورش [[پجہ شریف]] کے قاضیوں نے کی جہاں ان کی دو بہنیں بیاہی ہوئی تھیں۔'''