"مہتمم کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
امین المکتبہ (librarian) کو امین{{زیر}} مکتبہ ،بھی کہا جاتا ہے، اور اس سے مراد دراصل ایک ایسی شخصیت کوکی کہا جاتاہوتی ہے کہ جو [[مکتبہ]] یا کتب خانے میں [[اطلاعاتی]] [[پیشہ ور]] کی حیثیت سے فرائض انجام دیتا / دیتی ہو۔ اور مکتبہ سے مراد ایک ایسے [[نظام]] کی ہوتی ہے کہ جہاں طالب اشخاص کو اطلاعات بہم پہنچانے کی [[ادارت]] و [[منظمہ]] موجود ہو۔ اسکے علاوہ یہی اصطلاح ایسے پیشہ وروں کے لیۓ بھی مستعمل ہے کہ جو کسی ایک مکتبہ یا مکتبوں کے درمیان ، کتب کی تحصیل و تجمیع سے منسلک ہوں۔