"27 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
* [[1880ء]] - [[تھامس ایلوا ایڈیسن]]، لیمپ پر پیٹنٹ حاصل کیا
* [[1927ء]] - [[عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود]] نے [[مملکت حجاز و نجد]] کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔
* [[1943ء]] - [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] نے [[جرمنی]] پر پہلا فضائی حملہ کیا <ref name="uc"/>
* [[2020ء]] - محمد سکندر سلطان نے [[پاکستان]] کے نئے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
* [[2007ء]] - شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کردیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =https://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2783/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1973ء]] - امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ <ref name="uc"/>
* [[1967ء]] - ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے <ref name="uc"/>
 
== ولادت ==