"نقل و حمل کے وسائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{نقحمل}}
'''وسائلِ آمدنقل و رفتحمل''' یا '''ذرائع نقل و حمل''' سے مُراد آمد و رفت یا [[نقل و حمل]] کیلئے استعمال کئے جانے والے تمام طریقے، اُسلوب اور راستے ہیں۔ [[ہوابازی]]، زمینی نقل و حمل جس میں [[ریل]]، [[سڑک]] و [[پرےسڑک نقل و حمل]] (off-road transport) اور [[بحری نقل و حمل]] شامل ہیں، سب سے زیادہ استعمال ہونے والے وسائلِ آمدنقل و رفتحمل کے وسائل ہیں۔ دوسرے ذرائع بھی موجود ہیں جیسے کہ [[نلخطوطی نقحمل|نلخطوط]] (pipelines)، [[طنابی نقل و حمل]] (cable transport) اور [[خلائی نقل و حمل]] (space transport) وغیرہ۔
 
انسانی طاقت شدہ (human-powered) نقل و حمل اور حیوانی طاقت شدہ (animal-powered) نقل و حمل کو بعض اوقات الگ وسائل کے طور پر مانا جاتا ہے، تاہم یہ بھی دیگر زمرہ جات میں آتے ہیں۔ تمام وسائل [[اجناس]] کی نقل و حمل کیلئے جبکہ زیادہ تر لوگوں کی [[آمد و رفت]] کیلئے موزوں ہیں۔
 
ہر وسیلۂ نقل و حمل بنیادی طور پر مختلف طرزیاتی حل کا حامل ہوتا ہے، اور کچھ وسائل کو الگ ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر ذریعۂ آمد و رفتنقحمل کا اپنا [[تحت الساخت]]، [[ناقلات]]، اور تشغیلات، اور اکثر اوقات اپنے منفرد قواعد ہوتے ہیں۔ ایک سے زیادہ وسائل کو استعمال کرنے والے نقل و حمل کو بین الوسیل (intermodal) کہاجاتا ہے۔
 
وسیلۂ آمد و رفتنقحمل کیلئے ذریعۂ آمد و رفتنقحمل (means of transport)، وسیلۂ نقل و حمل، ذریعۂ نقل و حمل، اُسلُوبِ آمد و رفت اور اُسلُوبِ نقل و حمل کے اِصطلاحات بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔
 
== نیز دیکھئے ==
* [[دو وسیلی عبوراجتیاز]] (dual mode transit)
* [[کثیرالوسیل نقحمل]] (multimodal transport)