"احمد زینی دحلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

115 بائٹ کا ازالہ ،  3 مہینے پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (اضافہ)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
م
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
| مجال العمل = |
}}
'''احمد زینی دحلان''' (ولادت: [[1232ھ]] - وفات: [[1304ھ]] ) فقیہ، مؤرخ اور اپنے زمانے میں علمائے حجاز کے [[شیخ الاسلام]] تھے۔<ref>{{حوالہ ویب|first=|date=1965|url=http://encyc.reefnet.gov.sy/?page=entry&id=190944|title=دحلان، أحمد بن زيني|publisher=موسوعة شبكة المعرفة الريفية|accessdate=شباط 2013}}</ref> [[خلافت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ کے]] اواخر میں 1288ھ کو [[مکہ|مکہ المکرمہ]] میں مفتئ شافعیہ اور شیخ العلماء کا منصب سنبھالا۔ انہوں نے ایک محقق، مدرس اور مصنف کی حیثیت سے مختلف علمی و فکری میدانوںمیں عبور حاصل کیا اور مختلف فنون میں ان کی کتابیں ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.arab-ency.com.sy/detail/5156|title=ابن زيني دحلان (أحمد)|date=|publisher=|accessdate=|first=}}</ref> [[فتنت الوہابیہ (کتاب)|فتنت الوہابیہ]] ان کی تصانیف میں سے ایک ہے۔
 
== ولادت اور پرورش ==