"محمد وصی اللہ حسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
| name =محمد وصی اللہ حسینی
| residence = شہر [[لکھنؤ]]، [[اتر پردیش]]، [[ہندوستان]]
|other_names =
|pseudonym =
سطر 20 ⟵ 19:
| website =
}}
'''محمد وصی اللہ حسینی''' کی ولادت 15 ستمبر 1977ء کوکوضلع [[بستی، اترپردیش|بستی]](موجودہ [[سنت کبیر نگر ضلع|ضلع سنت کبیر نگر]]) صوبہ [[اتر پردیش]] مین ہوئی۔ آپ کے والد کا نام محمد حسین تھا۔ آپ روزنامہ آگ کے سبنیوز ایڈیٹر اور ایک ادیب ہیں۔<ref> سوانحی کوائف تنقیدی دریچے</ref>
 
==تعلیم==
محمد وصی اللہ حسینی نے ابتدائی تعلیم سنت کبیر نگر میں حاصل کی۔ اس کے بعد آپ نے اعلیٰ تعلیم [[دار العلوم ندوۃ العلماء| العلوم ندوۃ العلماء]] سے عالمیت،[[لکھنؤ یونیورسٹی]]سے بی اے اور ایم اے (فارسی)سند حاصل کی۔اس کے علاوہ معلم اردو کی سند جامعہ اردو علی گڑھ سے حاصل کی۔ آپ نے صحافت میں ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشن مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدر آبادبھی حاصل کیا۔ <ref>سوانحی کوائف تنقیدی دریچے</ref>
سطر 37 ⟵ 35:
*http://urduyouthforum.org/mazameen/mazameen_Tajziyati-Mutalya_Md.-Wasiullah-Husaini_Shakil-Badayuni-:-Aik-Rumani-Shayar_3077.html
*https://www.yesurdu.com/darbhanga-novel-including-interview.html
*http://mutala1989.blogspot.com/2019/07/blog-post_10.html
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}