"محمد وصی اللہ حسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
'''محمد وصی اللہ حسینی''' کی ولادت 15 ستمبر 1977ء کوضلع [[بستی، اترپردیش|بستی]](موجودہ [[سنت کبیر نگر ضلع|ضلع سنت کبیر نگر]]) صوبہ [[اتر پردیش]] مین ہوئی۔ آپ کے والد کا نام محمد حسین تھا۔ آپ روزنامہ آگ کے نیوز ایڈیٹر اور ایک ادیب ہیں۔<ref> سوانحی کوائف تنقیدی دریچے</ref>
==تعلیم==
محمد وصی اللہ حسینی نے ابتدائی تعلیم سنت کبیر نگر میں حاصل کی۔ اس کے بعد آپ نے اعلیٰ تعلیم [[دارالعلوم ندوۃ العلماء| دارالعلوم ندوۃ العلماء]] سے عالمیت،[[لکھنؤ یونیورسٹی]] سے بی اے اور ایم اے (فارسی) کی سند حاصل کی۔اس کے علاوہ معلم اردو کی سند جامعہ اردو علی گڑھ سے حاصل کی۔ آپ نے صحافت میں ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشن مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدر آبادبھی حاصل کیا۔ <ref>سوانحی کوائف تنقیدی دریچے</ref>
 
==صحافت==