"محمد وصی اللہ حسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
 
==صحافت==
آپ نے صحافتی سفررسفر کا آغاز روز نامہ وارث اودھ،لکھنؤ میں نامہ نگار کی حیثیت سے ستمبر2001 ء میں صحافتی سف کیا۔ پھر خصوصی نامہ نگار اور سب ایڈیٹر کی حیثیت سے مارچ 2005ءتک خدمات انجام دیں۔ اپریل 2005ءمیں روزنامہ جدید عمل، لکھنؤ میں نیوز ایڈیٹر/ ْانچارج کی حیثیت سےتقررہوا۔وہاں اسی عہدے پر مارچ2007ء تک خدمات انجام دیں۔اس کے بعد روزنامہ آگ،لکھنؤ میں13؍مارچ 2007ء کو نیوزایڈیٹر کےعہدے پر تقررہوا۔اسی خبار میں خدمات جاری ہیں۔<ref>سوانحی کوائف تنقیدی دریچے</ref>
 
==ادبی خدمات==