"وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
م 2409:4063:2092:4450:8490:8E0C:EE6B:3B6B (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid Raza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{نا مکمل حوالہ حدیث}}
{{مسیح|}}
[[یسوع مسیح]] جو اسلامی دنیا میں [[عیسیٰ علیہ السلام]] کے نام سے بطور [[نبی]] مانے جاتے ہیں، اسلام میں مسیح کی [[تصلیب مسیح#مسلمانوں کا عقیدہ|صلیبی موت]] اور [[وفات]] کا مسئلہ مسیح کی [[آمد ثانی]] کی طرح بہت اہمیت رکھتا ہے۔ مسلمانوں کی بڑی تعداد [[قرآن]] کی ان آیات جن میں مسیح کو آسمان پر اٹھا لینے کا ذکر ہے، ان سے مسیح کی زمینی وفات کا انکار کرتے اور مسیح کو چوتھے آسمان پر زندہ مانتے ہیں، مگر قادیانیچند علما ان آیات سے ایک دوسرا معنی اخذ کرتے ہیں کہ مسیح کی وفات ہوئی اور اس کے بعد وہ زندہ کیے گئے اور آسمان پر اٹھا لیے گئے، مگر اس پر مسلمانوں کا اور نسرانیوں کا اجماع ہے کہ مسیح دوبارہ قریب قیامت زمین پر نزول کریں گے اور اپنی حکومت قائم اور یہودیوں کو قتل کریں گے۔
 
== قرآن و سنت میں ==