"سانسی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سانسی زبان''' یا '''کبوترا زبان''' ایک [[ہند-آرائی آریائی زبانیں|ہند -آرائی زبان]] ہے۔ جو [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں بولی جاتی ہے. کبوترا یہ زبان بہت حد تک سندھی، مارواڑی، سنتالی اور سنسکرت سے ملتی جلتی ہے یہ یوں کہاں جائے کہ یہ ایک قدیم زبان ہے جو مختلف ثقافتوں کے افراد کے یکجا ہوجانے کے بعد ایک نئی شکل میں دنیا کے سامنے آئی مورخین کا خیال ہے کہ یہ زبان تقریبا ایک ہزار سالوں سے مختلف سفر میں رہی اور برصغیر کے عظیم صحرا "صحرائے تھر اور راجستھان کے گرد و نواع میں ایک نئی شکل میں پروان چڑھی، فی الحال یہ زبان پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ ، نارو ، ڈھورو اور کنری میں بولی جاتی ہے جبکہ موجودہ بھارت کے جنوبی علاقے جو پاکستان کے صوبہ سندھ سے ملتے ہیں کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے، اس کے علاوہ یہ زبان بھارتی گجرات اور راجستان میں آباد بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے۔پاکستان میں اس زبان کو بولنے والے تقریبا ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں جن کی تعداد بہت کم ہے، ایک اندازے کے مطابق کبوترا زبان بولنے والوں کی تقریبا تعداد ایک ہزار سے زیادہ نہیں ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==