"بنو الفونسو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بنو إذفونش یا بنو الفونسو'''(عربی زبان میں:''بنو إذفونش''،انگریزی زبان میں:Astur Dynasty،یعنی ''[[إذف...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بنو إذفونش یا بنو الفونسو'''([[عربی زبان]] میں:''بنو إذفونش''،[[انگریزی زبان]] میں:[[''Astur Dynasty]]''،یعنی ''[[إذفونش]] یا [[الفونسو]] کے بیٹے'')،یہ [[بادشاہ|بادشاہوں]] کا ایک [[خاندان]] تھا،جھنوں نے [[استوریس]]،[[غاليسية]] اور [[لیون(ہسپانیہ)|لیون]] پر [[بادشاہت]] کی،یہ
[[خاندان]] [[الفونسو اول استوریس کا|الفونسو کیتھولک]] کے جانشین تھے،جو [[پیٹر کانتابریا کا]] کا بیٹا تھا۔ اگلی صدی کے لیئے،[[بادشاہی|بادشاہت]] [[الفونسو]] کے [[خاندان]] اور اس کے بھائی [[فرولا]] کے [[خاندان]] میں تقسیم یا منتقل ہوگئی۔
[[الفونسو دوم استوریس کا|الفونسو دوم]] کی وفات کے ایک صدی بعد،ایک نئی خاندان کی شاخ تخت پر بیٹھ گئی، جس کی سربراہی [[ریمرو اول استوریس کا|ریمرو اول]] نے کی۔ [[دسویں صدی]] میں،[[خاندان]] کی آپسی خلاف بندی اور لڑائی جھگڑے میں [[بادشاہی|بادشاہت]], [[خاندان]] کی مختلف شاخوں میں تقسیم ہوگئی اور آخر کار یہ [[خاندان]] [[برمودو دوم لیون کا|برمودو دوم]](984ء) کے بعد ختم ہوگئی اور [[بادشاہی|بادشاہت]] [[برمودو سوم لیون کا|برمودو سوم]] کی ہار اور وفات کے بعد 1037 میں ختم ہوگئی،[[بادشاہی|بادشاہت]] اس کی بہن کے ذریعے [[فردلند اول لیون اور قشتالة کا]] کے پاس چلی گئی۔
 
اس کی بادشاہت کے اندر،بنو إذفونش جھوٹی سی پہاڑی سلطنت سے نکل کر ہسپانیہ کی عظیم سلطنتوں میں شامل ہوگئی،تاکہ بنو سینچو کو ہرا سکے۔