"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 49:
 
==کلو واٹ آور==
اگر ایک 12 وولٹ کی بیٹری 100AH کی ہے تو یہ 1.2KWH کے برابر ہوتی ہے۔ لیکن اگر ایک 48 وولٹ کی بیٹری 100AH کی ہے تو یہ 4.8 کلو واٹ آور کے برابر ہوتی ہے۔<ref>[https://www.inchcalculator.com/ah-to-kwh-calculator/ کلو واٹ آور کیلکولیٹر]</ref><br>
اگر سُپر کیپیسیٹر سے موازنہ کیا جائے تو 3000 فیراڈ اور 2.7 وولٹ کے سُپر کیپیسیٹر کی صلاحیت صرف 3 واٹ آور (WH) ہوتی ہے۔<ref>[http://www.calctool.org/CALC/eng/electronics/capacitor_energy capacitor energy]</ref>
 
== کارکردگی efficiency ==