"کیوبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ محو: arz:كوبا
spam removed
سطر 56:
|کالنگ_کوڈ = 53
}}
'''کیوبا''' امریکہ کے قریب ایک جزیرہ ہے۔
'''کیوبا''' امریکہ کے قریب ایک جزیرہ ہے۔یہاں کمیونسٹ نواز حکومت قائم ہے۔1962ء میں سابق روسی وزیر اعظم خروشچوف کے زمانہ میں روس نے خاموشی کے ساتھ یہ منصوبہ بنایا کہ وہ کیوبا میں اپنا فوجی اڈہ قائم کرے۔اور اس طرح اپنی فوجی طاقت کو امریکہ کی سرحد تک پہنچادے۔
پانی کے جہازوں پر لد کر بہت سے میزائل امور فوجی سازو سامان کیوبا کے ساحل پر پہنچ گئے۔
کام شروع ہوگیا۔ سابق امریکی صدر جان کینڈی کو اکتوبر 1962ء میں اس کی خبر ہوگئی۔ انھوں نے روس کو سخت دھمکی دی اور ساتھ ہی کیوبا کی بحری اور فضائی ناکہ بندی کا حکم دے دیا ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر روس کے فوجی جہاز کیوبا سے واپس نہ گئے تو کیوبا پر بمباری کرکے اس کو تباہ کردیاجائے گا۔13 دن بڑے(suspense) میں گذرے۔ اس کے بعد خروشچوف نے حکم دیدیا کہ تمام روسی جہاز مع فوجی سامان کیوبا سے واپس روس چلے آئیں۔
دانش مند آدمی مظاہرہ طاقت سے وہ فائدہ حاصل کرلیتاہے جو فائدہ نادان آدمی استعمال طاقت سے حاصل کرنا چاہتاہے۔استعمال طاقت ایک ایسا طریقہ ہے جو یا تو ناکام ہوتاہے یا کامیاب بھی ہوتاہے تو دو طرفہ نقصان کے بعد۔ <ref>مولانا وحید الدین خان ،ڈائری ،جلد اول ،( 1983-1984) ، ص:363</ref>{{نامکمل}}
 
== حوالہ جات ==