"برازی خون مخفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
* اسٹول ٹیسٹ
==سببِ اختبار==
جیسا کہ ابتداء میں بیان آیا کہ یہ اختبار اصل میں اس بات کا پتا چلانے کے لیۓ کیا جاتا ہے کہ معدہ اور آنتوں میں کہیں سے خون ضائع تو نہیں ہورہا اور ایسا ایک طبیب اس وقت کرتا ہے جب کہ جسم میں [[فقرالدم|خون کی کمی]] بھی واقع ہورہی ہو اور اسکی کوئی ظاہر وجہ بھی سامنے نہ آتی ہو۔ اگریا اسپھر اختبارطبیب کاکے نتیجہتجربہ مثبتکی آتابنیاد ہےپر تواگر اسکاوہ مطلبمحسوس یہ ہواکرے کہ منہ سے لیکر بڑی آنت کے آخری حصے [[قولون]] تک کے درمیانمریض کسی جگہایسے سے خون خارج ہوکر فضلے کے ساتھ ضائع ہورہا ہے۔ خون کے اسطرح آنتوںمرض میں خارج ہونے کے کئی سبب ہوسکتے ہیں جن میںپہلے سے [[قرحہمبتلا معدہ|معدےہے کیکہ دیوارجس میں زخم]]اس اور [[سرطان]] اہم ہیں۔ اور ایسی صورت میںطرح خون کے خارجضائع ہونے کیکا درستاندیشہ وجہہو جاننےتو کےطبیب لیۓایسا پھر مزید [[اختبارات]] (مثلا ؛ [[تنظیرداخلی|منہ میں نلی داخل کرکہ دیکھنا]] ، اور [[تنظیرقولون|مقعد سے نلی داخل کرکہ دیکھنا]]اختبار وغیرہ)کرنے کی ضرورتہدایت ہوتیکرسکتا ہے۔
 
==کیسے کیا جاتا ہے==
اس اختبار کو انجام دینے کے لیۓ عموما{{دوزبر}} دو طریقے اختیار کیۓ جاسکتے ہیں۔ یا تو یہ کہ فضلہ یا براز کو کسی شیشی (جو کہ [[مختبر]] (لیباریٹری) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہے) میں حاصل کرکے مختبر تک پہنچایا جاتا ہے یا پھر چند کاروباری ادارے جو طب سے متعلق اشیاء بناتے ہیں وہ خاص قسم کا بستہ (Kit) فراہم کرتے ہیں جسمیں کہ براز کو حاصل کرکے ڈاک کے زریعے بھی مختبر تک بھیجا جاسکتا ہے۔