"برازی خون مخفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
* منفی = معمول کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے۔ مگر منفی نتیجہ بیماری کہ نہ ہونے کا ثبوت نہیں، اگر جسم میں کسی قسم کی [[علامات]] موجود ہوں تو انکے لیۓ دیگر ضروری اور مناسب اقسام کے اختبارات کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔
* مثبت = کسی بیماری یا خون ضائع ہونے کے سبب کی معدہ یا آنتوں میں موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ اگر اس اختبار کا نتیجہ مثبت آتا ہے تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ منہ سے لیکر بڑی آنت کے آخری حصے [[قولون]] تک کے درمیان کسی جگہ سے خون خارج ہوکر فضلے کے ساتھ ضائع ہورہا ہے۔ خون کے اسطرح آنتوں میں خارج ہونے کے کئی سبب ہوسکتے ہیں جن میں سے [[قرحہ معدہ|معدے کی دیوار میں زخم]] اور [[سرطان]] اہم ہیں۔ اور ایسی صورت میں خون کے خارج ہونے کی درست وجہ جاننے کے لیۓ پھر مزید [[اختبارات]] (مثلا ؛ [[تنظیرداخلی|منہ میں نلی داخل کرکہ دیکھنا]] ، اور [[تنظیرقولون|مقعد سے نلی داخل کرکہ دیکھنا]] وغیرہ) کی ضرورت ہوتی ہے۔
==اھم نکات==
* عموما مثبت نتیجہ آنے کی صورت میں [[تنظیرقولون|مقعد سے نلی داخل کرکہ دیکھنا]] (colonoscopy) کی ضرورت پڑتی ہے
* نمونہ حاصل کرنے سے قبل ہدایات پر عمل نہ کرنے (مثلا گوشت وغیرہ کھانے) کی صورت میں نتیجہ غلط طور پر مثبت آسکتا ہے جسکو [[کاذب مثبت]] (False positive) کہا جاتا ہے
* بعض اوقات مسوڑوں سے خون آنے کی صورت میں بھی نتیجہ کاذت مثبت آسکتا ہے