"محمد بن سلیمان کردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
سطر 11:
}}
 
ابو عبد اللہ شمس الدین محمد آفندی بن سلیمان کردی مدنی معروف بہ ”ابنِ سلیمان“ (1714 - 21 مارچ 1780) (1126 - 16 ربیع الاول 1194) بارہویں صدی ہجری / اٹھارہویں صدی عیسوی کے مسلمان، حجازی عالمِ دین۔ دمشق میں پیدا ہوئے اور مدینہ منورہ میں پرورش پائی۔ حجاز و غیر حجاز کے علما سے علم حاصل کیا۔ 1758ء میں اناطولیہ کے ارادے سے دمشق آئے اور پھر آپ کے لئے مدینہ منورہ میں مفتئ شافعیہ کے منصب سنبھالنے کا شاہی فرمان جاری ہوا۔ سرزمین حجاز میں فقیہِ شافعیہ کے نام سے معروف ہوئے اور سلفیوں وہابیوں کے بارے میں اپنی تنقیدی رائے کے سبب مشہور ہوئے۔ مدینہ منورہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئے۔ کئی کتابیں لکھیں۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://elwahabiya.com/محمد-بن-سليمان-الكردي-المدني-الشافعي/|title=محمد بن سليمان الكردي المدني الشافعي<!-- عنوان مولد بالبوت -->|accessdate=2020-02-29}}</ref> <ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref> <ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=[[الأعلام للزركلي|الأعلام]]|publisher=دار العلم للملايين|year=2002|volume=المجلد السادس|location=بيروت،‌ لبنان}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|url=http://makhtota.ksu.edu.sa/browse/makhtota/6040/1#.Xlws4ZMzbcc|title=مخطوطات > ترجمة الشيخ محمد بن سليمان الكردي المتوفي سنة 1194هـ > الصفحة رقم 1<!-- عنوان مولد بالبوت -->|accessdate=2020-03-01}}</ref>
 
== سیرت ==
کرد خاندان مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے والا مشہور خاندان ہے۔ کردوں میں سے جو سب سے پہلے مدینہ منورہ ہجرت کر کے آئے وہ آپ کے والد سلیمان کردی ہیں جو 1115ھ/1703ء کو بلاد شام سے ہجرت کر کے یہاں آئے، اس پاک سرزمین کو اپنا وطن بنایا اور تدریس میں مشغول ہوئے، آپ رباط السبیل میں بچوں کے معلم تھے۔ اولاد میں سے ایک بیٹے ”محمد“ ہیں جو دمشق میں پیدا ہوئے، دوسرے ”احمد“ اور تیسرے ”ابراہیم“۔<ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>
[[فائل:Arabic_manuscript_from_King_Saud_University,_about_biography_of_Muhammad_ibn_Sulayman_al-Kurdi.jpg|تصغیر| محمد بن سلیمان کردی کے حالاتِ زندگی کے بارے میں ایک عربی قلمی نسخے کے پہلے دو صفحات جو اندازاً اٹھارہویں صدی عیسوی / تیرہویں صدی ہجری کے اواخر میں لکھا گیا ہے، یہ نسخہ کنگ سعود یونیورسٹی میں محفوظ ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://makhtota.ksu.edu.sa/browse/makhtota/6040/1#.Xlws4ZMzbccکتاب|title=مخطوطاتأعلام >من ترجمةأرض الشيخالنبوة|publisher=الخزانة محمدالكتبية بنالحسنية سليمان الكردي المتوفي سنة 1194هـ > الصفحة رقم 1<!-- عنوان مولد بالبوت -->الخاصة|accessdateyear=2020-03-011993|location=المدينة، السعودية}}</ref>]]
شیخ محمد بن ابوبکر سلیمان کردی 1126ھ /1714ء کو سلطنت عثمانیہ کے صوبہ شام، دمشق میں پیدا ہوئے جبکہ آپ کے والد یہیں قیام پذیر تھے۔ آپ کے سالِ پیدائش میں اختلاف ہے، ایک قول کے مطابق 1125ھ/1713ء اور دوسرے قول کے مطابق 1127ھ/1715ء ہے۔ آپ کی پیدائش کے ایک سال بعد آپ کے والد نے خاندان سمیت مدینہ منورہ ہجرت کی۔<ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>
 
[[زمرہ:حفاظ قرآن]]
[[زمرہ:راویان حدیث]]