"محمد بن سلیمان کردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
سطر 20:
=== تعلیم ===
آپ نے مدینہ منورہ میں پرورش پائی، حفظِ قرآن کے بعد علمائے کرام سے سیکھنا شروع کیا اور اکابر فقہائے شافعیہ سے تعلیم حاصل کی۔ یہاں آپ نے سعید سنبل، اپنے والد سلیمان، یوسف کردی، احمد جوہری اور مصطفی بکری وغیرہ علما سے استفادہ کیا پھر حجاز سے باہر کا سفر اختیار کیا اور اپنے دور کے کثیر علما سے واقف ہوئے اور انہیں میں سے ایک آپ کا سفر دمشق ہے جو 1172ھ/1758ء کو اناطولیہ کے ارادہ سے کیا۔<ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>آپ مصطفیٰ بکری، شمس محمد دمیاطی، احمد جوہری، ابو طاہر کورانی، حامد بن عمر علوی، محمد سعید سنبل، عبد الرحمن بن عبد اللہ بلفقیہ وغیرہ علما و مشائخ سے روایت کرتے ہیں۔آپ نے علومِ عقلیہ و نقلیہ میں مہارت حاصل کی اور فقہ شافعی میں خاص طور پر نمایاں ہوئے۔ جب آستانہ میں موجود شیخ الاسلام کو آپ کی علومِ شرعیہ میں مہارت علم ہوا تو انہوں نے آپ کے لئے مدینہ منورہ میں مفتئ شافعیہ کے منصب پر فائز ہونے کا شاہی فرمان جاری کرایا۔
 
=== شاگرد ===
طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے آپ سے تعلیم حاصل کی ان میں سے چند یہ ہیں: سالم بن ابو بکر انصاری کرانی، علی خباز، علی بن عبد الخالق بن جمال الدین، محمد سمان بن عبد الکریم شافعی، عبد الرحمٰن اہدل، محمد بن عبد الرحمن الکزبری، احمد بن عبید عطار، صالح بن محمد بن نوح فلانی عمری، محمد بن حسین جفری علوی، محمد سعید کورانی، یحییٰ مزوری عمادی، [[محمد بن عبد الوہاب|محمد بن عبدالوہاب]] <ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>
[[زمرہ:حفاظ قرآن]]
[[زمرہ:راویان حدیث]]