"پاکستانی نظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 175.110.202.247 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Wahab کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 6:
 
اس کے بعد ہمارے سامنے [[حلقہ ارباب ذوق]] کی نظم آتی ہے جن میں [[ن۔م راشد]] ، [[میراجی]] شامل ہیں انھوںنے شعوری کوشش کے ساتھ آزاد نظم کے تجربات کیے اور تہذیبی روایات ان فیض سے ہوتے ہوئے جب ان لوگوں تک آئی تو ٹوٹ گئی اور انھوں نے ایک جدید نظم کی ابتداءکی ان دونوں شعراءکی نظم پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ ہم نظم کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں ۔
 
 
 
سطر 14 ⟵ 13:
47 کے بعد جو نظم سامنے آتی ہے اس میں تین بڑے رجحانات ہیں ۔پہلا ترقی پسندی جس میں رومان اور انقلاب دونوں کا حوالہ موجود ہے۔ دوسرا[[ حلقہ ارباب ذوق]] کا داخلیت پسند رجحان جس میں معاشرے کی داخلی سطح کو دیکھا گیا ۔ جبکہ تیسرا رجحان جدید شعراءکا ہے جو مشینی اور صنعتی زندگی کاپیدا کر دہ ہے۔
 
= ’’نظمِ نو‘‘ اردو ادب میں مکمل طور پر نظم کا پہلا جریدہ =
 
= رومانی او ر انقلابی قدروں کا رجحان =
[[ نظمِ نو]]علی ساحل کی زیرِ ادارت اس وقت منظرِ عام پر آئے جب واقعی نئے نظم لکھنے والوں کو کسی ایسے جریدے کے ضرورت ہے جو نہ صرف نظم کی روایت سے جڑا ہوا ہو بلکہ عصری نظم کی نمائندگی بھی کرتا ہو اور محبانِ نظم کو نظم سے جڑے ہوئے تمام لوازمات یکجا مہیہ کر سکے۔
http://www.jang.net/urdu/details.asp?nid=525059
http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2011/06/110630_nazam_e_no_sen.shtml
http://nazmenau.blogspot.com
http://issuu.com/nazmenau/docs/nazm_e_nau_first_eddition
http://www.facebook.com/pages/Nazm-E-Nau/216715648344169
 
= رومانی او ر انقلابی قدروں کا رجحان =
 
اس رجحان کو [[ترقی پسند تحریک]] سے وابستہ قرا ر دیا جاتا ہے ۔ یہ تحریک ایک مقصدی تحریک تھی جس نے مقاصد پر زیادہ زور دیا ۔ آزادی کے بعد جب عام آدمی کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تو وہ جس لائن پر چل رہے تھے اسی پر چلتے رہے ۔ اُن کا مقصد یہ تھا کہ معاشرہ جس بحران اور غربت و افلاس کا شکار ہے اس کو ختم ہونا چاہےے ۔ اسی رجحان سے وابستہ شاعر مندرجہ ذیل ہیں ۔