"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 22:
}}
 
'''مَسِیحِیَّت''' یا '''عیسائیت''' ایک [[تثلیث]] کا عقیدہ رکھنے والا مذہب ہے، جو [[یسوع مسیح|یسوع]] کو [[مسیح]]، [[ابن اللہ|خدا کا بیٹا]] اور خدا کا ایک اقنوم مانتا ہے۔ اور اسے بھی عین اسی طرح خدا مانتا ہے، جیسے خدا اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کو۔ جنہیں بالترتیب [[خدا باپ|باپ]]، بیٹا اور روح القدس کا نام دیا جاتا ہے۔
مسیحیوں کے ابتدا تین فرقے تھے۔ یعقوبیہ، نسطوریہ اور ملکانیہ۔ یہ تینوں اس بات پر متفق ہیں کہ
تین ایک ہے اور ایک تین ہے۔