"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

621 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ ہسپانیہ[[اندلس]] کااور [[گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref> بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا،
([[ہسپانوی]] اور [[پرتاگالی زبان|پرتاگالی میں:''Rodrigo''،عربی زبان میں:''لذريق''،''Ludharīq''،]] زبان میں) بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے
[[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے
ممکن نہ تھا۔
 
 
 
=='''حوالہ'''==
743

ترامیم