"الصواعق الالہیۃ فی الرد علی الوہابیۃ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

«الصواعق الإلهية في الرد على الوهابية (كتاب)» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
الصواعق الإلهية في الرد على الوهابية (كتاب)» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا)
الصواعق الإلهية في الرد على الوهابية (كتاب)» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا)
{{خانۂ معلومات کتاب|مترجم=ترجمه إلى [[اللغة الإنجليزية]]: الحاج أبو جعفر الحنبلي|مصور=|موضوع=[[فتنة الوهابية (كتاب)|فتنة الوهابية]]|ناشر=مطبعة نخبة الأخبار، الهند<br />مكتبة ايشيق، تركيا<br />دار ذو الفقار، العراق<br />دار الكتاب الصوفي، مصر<br />مكتبة القاهرة، مصر}}
الصواعق الالٰہیۃ فی الرد علٰ الوہابیۃ شیخ سلیمان بن عبد الوہاب کی کتاب ہے جس میں انہوں نے اپنے سگے بھائی محمد بن عبد الوہاب کے شبہات اور افکار کا رد کیا ہے اور اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اس کے والد اور مشایخ اس میں اس بات کی علامتیں دیکھتے تھے کہ عنقریب یہ شخص گمراہوں میں سے ہو جائے گا کیونکہ وہ حضرات بہت سے مسائل میں اس کے اقوال، افعال اور رجحانات نیز اس کا اجماعِ مسلمین اور ائمہ دین کی مخالفت کرنے اور مسلمانوں کی تکفیر کرنے کا مشاہدہ کر چکے تھے۔ محمد بن عبد الوہاب کا گمان ہے کہ روضہ رسول ﷺ کی زیارت، آپ ﷺ اور دیگر انبیا علیہم السلام نیز اولیا و صالحین کو وسیلہ بنانا اور ان کی قبروں کی زیارت کرنا شرک ہے، اسی طرح انبیا و اولیا و صالحین کو وسیلہ بناتے ہوئے ان کو پکارنا شرک ہے۔<ref>غلاف كتاب: الصواعق الإلهية في الرد على الوهابية، دار الكتاب الصوفي، الطبعة الأولى: 1413 هـ - 1992 م، جمعه وحققه: شيخ الطريقة العزمية: السيد عز الدين ماضي أبو العزائم.</ref>
 
== کتاب کا نام ==
* '''پانچویں ایڈیشن:''' اس نام سے شائع ہوا: (الصواعق الالہیہ فی الرد علی الوہابیۃ) ، یہ طریقہ عزمیہ کے مرشد ابو العزائم سید عز الدین ماضی المحامی کی اجازت سے دار الکتاب الصوفی نے [[1992ء]] کو شائع کیا ۔
* '''چھٹا ایڈیشن:''' اس نام سے شائع ہوا: (الصواعق الالہیہ فی الرد علی الوہابیۃ)، سن [[1998ء]] میں شامی وزارت اطلاعات کے فیصلے کے مطابق سید سراوی کی تحقیق و تعلیق کے ساتھ چھاپا گیا۔
* '''ساتواں ایڈیشن:''' ترجمہ و تحقیق: صلاح محمد عویضہ، ناشر: مکتبۃ القاہرۃ۔ اس ایڈیشن میں شیخ سلیمان بن عبد الوہاب کے رسالے کے علاوہ اسی مسئلے میں چھ اور رسائل شامل کئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں: <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.neelwafurat.com/itempage.aspx?id=egb145878-5156301&search=books|title=كتاب الصواعق الإلهية فى الرد على الوهابية|publisher=نيل وفرات.كوم}}</ref>
 
# '''پہلا رسالہ:''' مقدمۃ فی معنی التوسل لغۃ از فضیلۃ الشیخ محمد حسنین مخلوف عدوی۔
 
== کتاب کی اہمیت ==
کتاب کی اہمیت درج ذیل امور سے ظاہر ہوتی ہے: <ref>كتاب: فصل الخطاب من كتاب الله وحديث الرسول وكلام العلماء في مذهب ابن عبد الوهاب، تحقيق: لجنة من العلماء، ص: 10-12.</ref>
 
# یہ وہابی تحریک کے ظاہر ہونے کے بعد اس کے رد میں لکھی گئی سب سے پہلی کتاب ہے۔ مؤلف کتاب نے تصریح کی ہے کہ انہوں نے یہ کتاب وہابیت کے ظہور کے آٹھ سال بعد لکھی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
 
* مقدمۃ کتاب: فصل الخطاب من کتاب اللہ وحدیث الرسول وکلام العلماء فی مذہب ابن عبد الوہاب، تحقیق: لجنۃ من العلماء، ص:1-18۔