"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: en:Roderic, sv:Roderik
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے [[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔
 
==''' ابتدائی زندگی''' ==
 
[[الفونسو سوم کی کرانکل]] کے مطابق، لذريق [[تیئوڈیفرڈ]] کا بیٹا ہے، وہ خود بادشاہ [[چنداسوینت]] اور ایک عورت [[رکولی]] کا بیٹتا تھا۔ لذريق کی صحیح تاریخ پیدائش نامعلوم ہے لیکن شاید وہ ۶۸۷ء کے بعد پیدا ہوا ہو، یہ اندازا اس کے والد کی شادی سے کیا گیا، جو ایھوں نے قرطبہ جلاوطنی کے بعد کی، ان کے بعد جانشینی بادشاہ [[ایجیکا]] کے پاس آئی۔<ref>کولن، ویزگوتک-ص-۱۳۶</ref>
 
 
سطر 13 ⟵ 16:
<references/>
 
[[زمرہ:اندلس]]
[[زمرہ:اندلس کی تاریخ]]
[[زمرہ:اندلس کے بادشایان]]
 
]]
[[sv:Roderik
 
[[sv:Roderik]]
[[ar:رودريك]]
[[en:Roderic]]