"محمد قاسم قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 مہینے پہلے
م
م (درستی)
م (←‏اساتذہ و تدیرس: درستی املا)
2007ء میں آپ کی شادی آبائی شہر فیصل آباد میں ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو چار بیٹیوں سے نوازا ہےجن کے نام یہ ہیں (1)زینب(2)مریم (3)فاطمہ (4) انیسہ۔
 
== اساتذہ و تدیرستدریس ==
آپ نے اپنے وقت کے جید علما  جیسے [[عبد القیوم ہزاروی]]، شیخ الحدیث غلام نبی، عبد الستار سعیدی، مفتی گل احمد عتیقی، مفتی نذیر احمد سیالوی، علامہ صدیق ہزاروی  اور دیگر اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ تقریباً آٹھ سال سے دعوت اسلامی کے مختلف جامعات میں تدریس فرمائی۔ دار الافتاء اہلسنت میں فتوی نویسی کا آغاز کیا اور اب رئیس دار الافتاء اہلسنت اور مجلس تحقیقات شرعیہ کے نگران  کے منصب پر فائز ہیں۔