"محمد قاسم قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏اساتذہ و تدیرس: درستی املا
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
سطر 19:
 
== اساتذہ و تدریس ==
آپ نے اپنے وقت کے جید علما  جیسے مفتی [[عبد القیوم ہزاروی]]، شیخ الحدیث غلام نبی، علامہ عبد الستار سعیدی، مفتی گل احمد عتیقی، مفتی نذیر احمد سیالوی، علامہ صدیق ہزاروی  اور دیگر اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ تقریباً آٹھ سال سے دعوت اسلامی کے مختلف جامعات میں تدریس فرمائی۔ دار الافتاء اہلسنت میں فتوی نویسی کا آغاز کیا اور اب رئیس دار الافتاء اہلسنت اور مجلس تحقیقات شرعیہ کے نگران  کے منصب پر فائز ہیں۔
 
== تلامذہ ==