"بھارت میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
بھارت میں ملک کے ہر کونے سے کسانوں کی بدحالی کی خبر آ رہی ہے۔ پنجاب میں کپاس کے کسان تباہ ہو گئے ہیں تو مراٹھاواڑ میں کسانوں کی خود کشی کا سلسلہ رک ہی نہیں رہا ہے۔ کسان اس قدر پریشان ہیں کہ ملک کے ہر کونے سے ان کی خود کشی کی خبریں عام ہیں۔
 
[[2011ء]] میں کے مالی سال میں بھارت میں 85.9 ملین ٹن [[گندم]] اور 95.3 ملین ٹن [[چاول]] کی ریكارڈ پیداوار ہوئی۔ اس سال اس پیداوار میں تقریبًا 7 فیصد اضافہ ہوا۔ سال [[2013ء]] میں ہندوستان نے 39 بلین ڈالر کی قیمت کی زرعی مصنوعات برآمد کیں۔<ref>[http://inc.in/CongressSandesh/ur/86/- Indian National Congress - Congress Sandesh<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==