"تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclatu...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:41، 20 جنوری 2007ء

تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اسکو مختصرا IUPAC nonenclature کہتے ہیں۔ یہ اصل میں کیمیائی مرکبات کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم کیمیاء میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔