"الصواعق الالہیۃ فی الرد علی الوہابیۃ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانۂ معلومات کتاب
{{خانۂ معلومات کتاب|مترجم=ترجمه إلى [[اللغة الإنجليزية]]: الحاج أبو جعفر الحنبلي|مصور=|موضوع=[[فتنة الوهابية (كتاب)|فتنة الوهابية]]|ناشر=مطبعة نخبة الأخبار، الهند<br />مكتبة ايشيق، تركيا<br />دار ذو الفقار، العراق<br />دار الكتاب الصوفي، مصر<br />مكتبة القاهرة، مصر}}
الصواعق الالٰہیۃ فی الرد علی الوہابیۃ شیخ سلیمان بن عبد الوہاب کی کتاب ہے جس میں انہوں نے اپنے سگے بھائی محمد بن عبد الوہاب کے شبہات اور افکار کا رد کیا ہے اور اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اس کے والد اور مشایخ اس میں اس بات کی علامتیں دیکھتے تھے کہ عنقریب یہ شخص گمراہوں میں سے ہو جائے گا کیونکہ وہ حضرات بہت سے مسائل میں اس کے اقوال، افعال اور رجحانات نیز اس کا اجماعِ مسلمین اور ائمہ دین کی مخالفت کرنے اور مسلمانوں کی تکفیر کرنے کا مشاہدہ کر چکے تھے۔ محمد بن عبد الوہاب کا گمان ہے کہ روضہ رسول ﷺ کی زیارت، آپ ﷺ اور دیگر انبیا علیہم السلام نیز اولیا و صالحین کو وسیلہ بنانا اور ان کی قبروں کی زیارت کرنا شرک ہے، اسی طرح انبیا و اولیا و صالحین کو وسیلہ بناتے ہوئے ان کو پکارنا شرک ہے۔<ref>غلاف كتاب: الصواعق الإلهية في الرد على الوهابية، دار الكتاب الصوفي، الطبعة الأولى: 1413 هـ - 1992 م، جمعه وحققه: شيخ الطريقة العزمية: السيد عز الدين ماضي أبو العزائم.</ref>
 
'''الصواعق الالٰہیۃ فی الرد علی الوہابیۃ''' شیخ [[سلیمان بن عبد الوہاب]] کی کتاب ہے جس میں انہوں نے اپنے سگے بھائی [[محمد بن عبد الوہاب]] کے شبہات اور افکار کا رد کیا ہے اور اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اس کے والد اور مشایخ اس میں اس بات کی علامتیں دیکھتے تھے کہ عنقریب یہ شخص گمراہوں میں سے ہو جائے گا کیونکہ وہ حضرات بہت سے مسائل میں اس کے اقوال، افعال اور رجحانات نیز اس کا اجماعِ مسلمین اور ائمہ دین کی مخالفت کرنے اور مسلمانوں کی تکفیر کرنے کا مشاہدہ کر چکے تھے۔ محمد بن عبد الوہاب کا گمان ہے کہ روضہ رسول ﷺ کی زیارت، آپ ﷺ اور دیگر انبیا علیہم السلام نیز اولیا و صالحین کو وسیلہ بنانا اور ان کی قبروں کی زیارت کرنا شرک ہے، اسی طرح انبیا و اولیا و صالحین کو وسیلہ بناتے ہوئے ان کو پکارنا شرک ہے۔<ref>غلاف كتاب: الصواعق الإلهية في الرد على الوهابية، دار الكتاب الصوفي، الطبعة الأولى: 1413 هـ - 1992 م، جمعه وحققه: شيخ الطريقة العزمية: السيد عز الدين ماضي أبو العزائم.</ref>
 
== کتاب کا نام ==
سطر 38 ⟵ 40:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
* مقدمۃ کتاب: فصل الخطاب من کتاب اللہ وحدیث الرسول وکلام العلماء فی مذہب ابن عبد الوہاب، تحقیق: لجنۃ من العلماء، ص:1-18۔