"محمد قاسم قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
م خرم شہزاد انصاری (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid Raza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 16:
آپپ کی [[مادری زبان]] پنجابی ہے  اور ا س کے علاوہ چار زبانوں میں مختلف نوعیت کی مہارت رکھتے ہیں ''' (1)'''اردو۔ لکھنے، بولنے، پڑھنے اور سمجھنے میں اچھی مہارت ہے۔'''(2)'''عربی۔پڑھنے میں  عمدہ مہارت ہے۔'''(3)''' فارسی۔ بآسانی پڑھ  لیتے ہیں۔'''(4)'''انگلش۔  میں اچھی مہارت ہے۔ [[مدنی چینل]] پر ایک سو کے قریب انگلش پروگرام کرچکے ہیں۔
 
2007ء میں آپ کی شادی آبائی شہر فیصل آباد میں ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو چارکی بیٹیوںچاربیٹیوں سے نوازا ہےجن کے نام یہ ہیں (1)زینب(2)مریم (3)فاطمہ (4) انیسہ۔
 
== اساتذہ و تدریستدیرس ==
آپ نے اپنے وقت کے جید علما  جیسے مفتی [[عبد القیوم ہزاروی]]، شیخ الحدیث غلام نبی، علامہ عبد الستار سعیدی، مفتی گل احمد عتیقی، مفتی نذیر احمد سیالوی، علامہ صدیق ہزاروی  اور دیگر اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ تقریباً آٹھ سال سے دعوت اسلامی کے مختلف جامعات میں تدریس فرمائی۔ دار الافتاء اہلسنت میں فتوی نویسی کا آغاز کیا اور اب رئیس دار الافتاء اہلسنت اور مجلس تحقیقات شرعیہ کے نگران  کے منصب پر فائز ہیں۔
 
== تلامذہ ==