"فضائل سادتنا السادۃ البدریۃ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (حوالہ لکھا)
م
 
”'''[[iarchive:30522|بدری صحابہ کرام کے فضائل سادتناو السادۃمناقب البدریہ]]'''“پر مشتمل [[احمد زینی دحلان|شیخ الاسلام سید احمد بن زینی دحلان مکی شافعی]] کی عربی تصنیف ہے۔<ref>{{Cite book|url=https://ia802901.us.archive.org/33/items/30522/30522.pdf|title=فضائل سادتنا السادۃ البدریۃ|last=|first=|publisher=جمعتجمعیت اشاعت اہلسنت|year=2019|isbn=|edition=1|location=کراچی، پاکستان|pages=}}</ref> جس کو محمد خرم شہزاد عطاری مدنی نے دو قلمی نسخوں سے تحقیق کر کے تخریج وحواشی کے ساتھ 1314ھ/2019ء کو جمعیت اشاعت اہلسنت کراچی، پاکستان سے شائع کرایا۔شروع میں اردو زبان میں کتاب کی تلخیص، اس کے بعد اصل عربی متن ہے۔
 
== کتاب کا نام ==
فضائل سادتنا السادۃ البدریۃ
 
== موضوعقلمی نسخے ==
اس کے تین قلمی نسخے دستیاب ہیں:
ان صحابہ کرام کے فضائل و مناقب بیان کئے گئے ہیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ بدر میں شرکت کی۔
 
* پہلا نسخہ مکتبہ مکۃ المکرمہ میں محفوظ ہے جسے شیخ محمد بن احمد حضراوی نے مؤلف کی حیات میں 1272ھ کو نقل کیا۔
* دوسرا نسخہ مکتبۃ المسجد النبوی الشریف میں محفوظ ہے اسے شیخ محمد بابقی بن سالم حضرمی نے 1319ھ کو نقل کیا۔
* تیسرا نسخہ شیخ عبد الستار دہلوی 1307ھ کو نقل کیا۔
 
== اشاعت ==
محمد خرم شہزاد عطاری مدنی کی تحقیق وحواشی کے ساتھ پہلی مرتبہ 1440ھ/2019ء کو جمعیت اشاعتِ اہلسنت کراچی پاکستان سے شائع ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==