"منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:dsc04446 mqi.jpg|200px|thumb|left|تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ، واقع 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور]]
 
تحریک منہاج القرآن (منہاج القرآن انٹرنیشنل) اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک کا نام ہے جس کا آغاز [[طاہر القادری|ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی زیرِ قیادت 17 اکتوبر [[1980ء]] (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور پاکستان میں کیا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور ([[پاکستان]]) میں واقع ہے۔
تحریک '''منہاج القرآن''' کے بپا کئے جانے کا مقصدِ اولیں غلبہ دین حق کی بحالی اور امت مسلمہ کےاحیاء و اتحاد کے لئے قرآن و سنت کے عظیم فکر پر مبنی جمہوری اور پُرامن مصطفوی انقلاب کی ایک ایسی عالمگیر جدوجہد جو ہر سطح پر باطل، طاغوتی، استحصالی اور منافقانہ قوتوں کےاثر و نفوذ کا خاتمہ کردے۔
 
[[طاہرالقادری|شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی زیرقیادت 1980ء میں قائم ہونے والی تحریک منہاج القرآن دنیا کے 80 سے زائد ممالک میں اِحیائے ملّتِ اِسلامیہ اور اِتحادِ اُمت کے عظیم مشن کے فروغ کے لئے مصروفِ عمل ہے۔تحت 1995ء میں پاکستان میں [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] کی بنیاد رکھی گئی جو غیرسرکاری سطح پر دنیا بھر کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ ہے۔ اِس میں ملک بھر میں پانچ یونیورسٹیوں، ایک سو کالجز، ایک ہزار ماڈل ہائی اسکول، دس ہزار پرائمری اسکول اور پبلک لائبریریوں کا قیام شامل ہے۔ پچھلے چند برسوں میں صرف اسکولوں کی تعداد ہی پانچ سو سے تجاوُز کرچکی ہے اور اس سمت تیزی سے پیش رفت جاری ہے۔ جب کہ لاہور میں قائم کردہ [[منہاج یونیورسٹی]] بھی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے چارٹر ہو چکی ہے۔
 
== سپین میں منہاج القرآن==
سطر 15:
* [http://ur.minhaj.org.pk/wiki/%D9%85%D9%86%DB%81%D8%A7%D8%AC_%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%D9%84%D9%88%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7_%D9%BE%D8%B1_%D8%AE%D9%88%D8%B4_%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF تحریکِ منہاج القرآن کی دیگر ویب سائٹس]
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:منہاج القرآن]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]