"جزیرہ نما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جزیرہ نما (انگریزی میں Peninsula) زمین کے ایک ایسے خطے کو کہتے ہیں جو تین اِطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہو. بنیادی طور پر ایک جزیرہ نما زمین کا ایک ٹکڑا جو [[پانی]] سے گھرا ہوا ہے لیکن زمین کی ایک تنگ پٹی کے ذریعے مرکزی زمین سے منسلک ہو.
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]