"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

109 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Tuğluqoğulları sülaləsi)
[[ہندوستان]] میں [[خلجی]] خاندان کے بعد سلطان [[غیاث الدین تغلق]] نے [[دہلی]] پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد [[سید خاندان]] برسراقتدار آیا۔ سلاطین تغلق کے نام یہ ہیں۔
 
* [[سلطان غیاث الدین]] 1320 تا 1325ء
 
* [[سلطان محمد تغلق]] 1325ء تا 1351ء
 
* [[سلطان فیروز شاہ]] 1351ء تا 1389ء
 
* [[سلطان تغلق شاہ]]
 
* [[ابوبکر بن ظفر خان|سلطان محمد شاہ]]
 
* [[سلطان نصیر الدین سکندر شاہ]]
 
* [[سلطان نصیر الدین محمود شاہ]] 1389ء تا 1413ء
 
تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ [[محمد تغلق]] ایک سخت گیر حاکم تھا۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں ۔ اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے۔ مثلا پایۂ تخت دہلی سے [[دولت آباد]] منتقل کیا۔ [[خراسان]] اور [[چین]] پر ناکام حملہ کیا۔
743

ترامیم