"فتح المعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

44 بائٹ کا ازالہ ،  3 مہینے پہلے
م
فتح المعين» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا)
 
 
{{خانۂ معلومات کتاب|موضوع=[[فقہ شافعی]]|مصور=|نام=فتح المعین بشرح قرۃ العین بمہمات الدین|مصنف=احمد زین الدین ملیباری}}
 
فتح المعین بشرح قرۃ العین بمہمات الدین امام احمد زین الدین بن عبد العزیز معبری ملیباری فنانی شافعی (وفات: 987ھ / 1579ء) کی فقہی کتاب ہے۔ یہ کتاب قرۃ العین بمہمات الدین کی شرح ہے اور کتب شافعیہ کی اہم اور مشہور شروحات میں شمار ہوتی ہے۔ ہند کے علاقے ملیبار کے جامعات میں یہ شرح پڑھائی جاتی ہے نیز مصر، شام، حجاز، یمن، اندونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور میں فقہ شافعی کے طلبا میں متداول ہے۔ <ref>[[iarchive:FP63549/page/n7/mode/2up|مقدمةمقدمہ كتابکتاب فتح المعين،المعین، ص8]]</ref>
 
مؤلف کتاب کے مقدمے میں کہتے ہیں:{{Quote|یہ میری کتاب ”قرۃ العین بمہمات الدین“ کی مفید شرح ہے جو مراد کو واضح کرتی اور فائدے کی تکمیل کرتی ہے؛ اس سے مقاصد حاصل ہوتے اور فوائد روشن ہوتے ہیں اور میں نے اس کا نام رکھا: ”فتح المعین بشرح قرۃ العین بمہمات الدین“، اور میں اللہ کریم سے سوال کرتا ہے کہ اس کا نفع عوام و خواص سب بھائیوں کو عام ہو اور اس کے سبب مجھے دار الامان میں فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ بےشک وہ سب سے زیادہ کرم فرمانے والا اور سب سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے۔ <ref>[https://al-maktaba.org/book/11327/1 فتح المعين،المعین، المليباري،ملیباری، ص31] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20201226190853/https://al-maktaba.org/book/11327/1 |date=26 ديسمبردسمبر 2020}}</ref>}}
 
== کتاب کے حواشی ==