"فرسان الہیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''فرسان الهيكل'''، یہ فرقہ یروشلم کے مقدس مقام میں پیدا ہوا۔ اس جماعت کے بانیوں کو [[یروش...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فرسان الهيكل'''، یہ [[فرقہ]] [[یروشلم]] کے [[مقدس مقام]] میں پیدا ہوا۔ اس جماعت کے [[بانی|بانیوں]] کو [[یروشلم]] کے صلیبی بادشاہ کی طرف سے [[امداد]] بھی ملی۔ اس بادشاہ نے ان کو سب سے [[مقدس]] جگہ بھی عطا کی۔ وہ چوٹی جو کبھی [[سليمان علیہ السلام|حضرت سلیمان علیہ السلام]] کی [[عبادت گاہ]] ([[ہیکل سلیمانسلیمانی]]) ہوا کرتی تھی۔
ہیکل سلیمانسلیمانی کی تعمیر [[داؤد علیہ السلام|حضرت داؤد علیہ السلام]] کے دور میں شروع ہوئی اور ان کی وفات کے بعد ان کے بیٹے [[سليمان علیہ السلام|حضرت سلیمان علیہ السلام]] کے دور میں بھی جاری رہی۔
 
آخرکار [[ہیکل سلیمانسلیمانی]] کو گرا دیا گیا اور اسی جگہ پر [[یہودی]] بادشاہ [[ہرودس اول|ہرودس]] نے نئی [[عبادت گاہ]] تعمیر کی۔ ۷۰ء میں [[سلطنت روم]] نے اس دوسری [[ہیکل سلیمانسلیمانی]] کو بھی گرا دیا۔ [[رومیوں]] نے [[یہودیوں]] کے خلاف ایک بڑا حملہ شروع کیا اور انھیں اس خطے سے نکال دیا۔
 
=== '''فرسانیوں کی آمد''' ===
 
ہزاروں سال آئے اور چلے گئے، لیکن آج بھی [[مسجد اقصٰی|مسجد القصہ]] ویاں کھڑی ہے، جہاں کبھی [[ہیکل سلیمانسلیمانی]] ہوا کرتا تھا۔ یہ علاقہ آج بھی گہرے یہودی راز سمیٹے ہوئے ہے۔ جب فرسانیوں نے، اس چوٹی پر رہنا شروع کیا، جہاں کبھی [[ہیکل سلیمانسلیمانی]] ہوا کرتا تھا، تو اس کے ان پر گہرے اثرات مرتب یوئے اور انھوں نے اس کا جاننا
شروع کردیا۔ ان تحقیقات نے انھیں ان [[باقیات]] تک پہنچادیا، جن میں کچھہ خفیہ روایات کے اثرات تھے اور یہ [[قدیم یہودی قوم|قدیم یہودیوں]] کے عقائد تھے۔
 
ان کا سامنا ایک ایسی [[تعلیم و تربیت|تعلیمات]] سے ہوا، جو کہ [[قدیم یہودی عقد|قدیم یہودیوں عقائد]] کے مشرکانہ حصے [[''کبالا'']] پر مشتمل تھا۔ [[کبالا]] کا آغاز [[قدیم مصر]]
سے ہوا اور اسی نے تمام [[جادوئی رسومات]] اور [[خفیہ علوم]] کی بنیاد ڈالی.
 
== کبالا کا فرسانیوں پر اثر ==
 
اس سرزمین، جس کے اثر میں فرسانی آگئے، کی [[صوفیانہ تعلیمات]] نے ان کے عقائد اور رہن سہن کو کئی شکل دی۔ اس بات سے قطع نظر کہ انھوں نے ظاہری طور پر
شکل و صورت [[عیسائی جنگجو پادری|عیسائی جنگجو پادریوں]] جیسی رکھی۔ لیکن اپنے درمیان انھوں نے خفیہ طور پر [[کبالا]] کے [[فلسفے]] اور رہن سہن کو اپنا لیا۔
اپنی کتاب [[''مورل اینڈ دوگما'']] میں [[گریند ماسٹر البرٹ پائک]]، جو کہ [[فریمیسنری]] میں ایک مشہور نام ہے، فرسانیوں کے صحیح مقاصد بیان کرتے ہیں:
 
فرسانیوں کا ظاہری مقصد ان [[عیسائیوں]] کی حفاظت کرنا تھا، جو [[مقدس مقامات]] کی زیارت کے لیے آتے تھے، خفیہ مقصد [[ہیکل سلیمانی]] کی دوبارہ تعمیر تھا<ref>البرٹ پائک، مورل اینڈ دوگما، دی روبرٹ پبلیشر کمپنی، واچھنگٹن، ۱۸۷۱، ص-۸۴</ref>
 
== حوالہ ==
 
<references/>