"عتبہ بن غزوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ( متوفی 17ھ / ۔ 638ء ) '''عتبہ بن غزوان''' صحابی تھے جن کی کنیت ابو عبداللہ تھی۔ آپ کے والد کا نام '''غ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
آپ نے ابتدائی زمانہ میں [[قبول اسلام]] کیا۔
 
[[ہجرت حبشہ]] اور بعد میں [[مقداد بن عمرو]] کی رفاقت میں [[ہجرت مدینہ]] کی۔ [[غزوہ احد]] اور دیگر [[غزوہ|غزوات]] میں [[آنحضور]] کے ہمرکاب رہے۔ [[حضرت عمر]] کے عہد میں [[حیرہ]] فتح کیا۔
 
57 برس کی عمر میں انتقال کیا۔
 
آپ کا ایک [[خطبہ]] [[محدث|محدثین]] کے پاس محفوظ ہے۔
 
[[زمرہ:صحابہ]]