"حزقی ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

210 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8)
'''حزقیل علیہ السلام یا ذو الکفل علیہ السلام''' [[موسیٰ علیہ السلام]] کے تیسرے خلیفہ ہیں جو منصب [[نبوت]] پر سرفراز کیے گئے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وفات کے بعد حضرت [[یوشع بن نون]] علیہ السلام ہوئے جن کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی۔ ان کے بعد حضرت کالب بن یوحنا علیہ السلام ہوئے۔ پھر ان کے بعد حضرت حزقیل علیہ السلام [[حضرت موسیٰ علیہ السلام]] نبی بنے۔
 
حضرت حزقیل علیہ السلام کا لقب ابن العجوز ( بڑھیا کے بیٹے )ہے اور آپ ذوالکفل بھی کہلاتے ہیں۔ اول الذکر کی وجہ یہ ہے کہ یہ اس وقت پیدا ہوئے تھے جب کہ ان کی والدہ بہت بوڑھی ہو چکی تھیں۔ ثانی الذکرلقب ذوالکفل اس لیے ہوا کہ آپ نے اپنی پرورش میں لے کر ستر انبیا کرام کو قتل سے بچا لیا تھا۔ یہ ان لوگوں کی بات ہے جن کے قتل پر [[یہودی]] قوم آمادہ ہو گئی تھی۔ پھر حزقیل علیہ السلام خود بھی خدا کے فضل سے یہودیوں کی تلوار سے بچ گئے اور برسوں زندہ رہ کر اپنی قوم کو ہدایت کرتے رہے۔ ( تفسیر الصاوی، ج1، ص206، پ2، البقرۃ: 243 )<ref name = حزقیل>[{{Cite web |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/holy-prophet-hazrat-hizqeel |title=تعارف حزقی عیل] |access-date=2017-04-15 |archive-date=2020-08-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200809084438/http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/holy-prophet-hazrat-hizqeel |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==