"ابن مقفع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکیپیڈیا فارسی سے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:18، 29 جنوری 2021ء

ابومحمد عبدالله ابن مقفع اصلی نام روزبه پور دادویه معروفیت اِبْنِ مُقَفَّعکے نام سے ہے، ایک ایرانی مفکر،مصنف اور مترجم تھا۔ 104 ھ کو فیروز آباد میں پیدا ہوا، 142 ھ کو بغداد میں وفات پائی۔بصرہ میں رہتا تھا۔ ابن مقفع کو اس کی کنیت ابی محمد سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایرانی تاریخ و آثار کا عربی میں ترجمہ کرنے والا پہلا مترجم اور دوسری صدی ھجری کی اہم ترین علمی اور ادبی شخصیات میں سے ایک تھا۔ [1]

  1. حلاج، علی میرفطروس، ص۹۸.