"ابن مقفع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← 8، 9؛ تزئینی تبدیلیاں
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''ابومحمد عبدالله ابن مقفع''' اصلی نام '''روزبه پور دادویه''' معروفیت '''اِبْنِ مُقَفَّع'''کے نام سے ہے، ایک ایرانی مفکر،مصنف اور مترجم تھا۔ 104 ھ کو فیروز آباد میں پیدا ہوا، 142 ھ کو بغداد میں وفات پائی۔بصرہ میں رہتا تھا۔ ابن مقفع کو اس کی کنیت ابی محمد سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایرانی تاریخادب و آثار کا عربی میں ترجمہ کرنے والا پہلا مترجم اور دوسری صدی ھجری کی اہم ترین علمی اور ادبی شخصیات میں سے ایک تھا۔
 
== حوالہ جات ==
<ref>حلاج، علی میرفطروس، ص98.</ref>