"بورتے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:تیرہویں صدی کی منگولی خواتین
سطر 23:
| religion =
|}}
 
'''بورتے ''' (Börte)
([[Mongolian Cyrillic alphabet|سیریلک]]: Бөртэ үжин) [[تموجن]] کی پہلی بیوی تھی، جو بعد میں [[منگول سلطنت]] کے بانی کے طور پر [[چنگیز خان]] نام سے مشہور ہوا۔ بورتے [[منگول سلطنت]] کی پہلی ملکہ بنی۔ اس کی ابتدائی زندگی کی تفصیلات بہت کم ہیں، لیکن وہ کم عمری میں تموجن کی منگیتر بنی اور سترہ سال کی عمر میں شادی کی۔ ایک حریف قبیلے نے اسے اغوا کر لیا۔ اس کے شوہر [[تموجن]] کی جانب سے اسے بازیاب کرانے کا فیصلہ دنیا کو فتح کرنے کی وجوہات میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ اس نے چار بیٹوں اور پانچ بیٹیوں کو جنم دیا جنہوں نے [[منگول سلطنت]] کو مزید وسعت دی۔
 
[[زمرہ:1160ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1161ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بارہویں صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی منگولی خواتین]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:چنگیز خان]]
[[زمرہ:چین میں لاپتہ افراد کے کیس]]
[[زمرہ:منگول سلطنت کی خواتین]]
[[زمرہ:مہارانیاں]]
[[زمرہ:چین میں لاپتہ افراد کے کیس]]
[[زمرہ:1160ء کی دہائی کی پیدائشیں]]