"بالوں کے کانٹے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← یا، کے لیے، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 10:
 
== سونے اور چاندی وغیرہ کے کانٹے ==
عض عورتیں سرکے بالوں میں سونے اور چاندی وغیرہ کے کانٹے استعمال کرتی ہیں۔ اکثر ثقافتوں میں عورتوں کے لیے سونا چاندی کےاستعمال کو درست سمجھا گیا ہے۔ اس لیے یہ عورتیں بلا تامل سونے اور چاندی کے زیورات استعمال کر رہی ہیں یا سر کے بالوں میں سونے چاندی کے کانٹے استعمال کر رہی ہیں۔ اسی طرح بالوں میں حسن و جمال اور زینت و خوبصورتی کے لیے چاندی سونے کے علاوہ کسی دوسری دھات سے بنائے گئے کانٹے پھول وغیرہ استعمال کیے جا رہے ہیں، جن کے متعلق بھی کہیں سے بھی مذیبی بنیاد پر کوئی تنازع کی کیفیت نہیں ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.ziaislamic.com/Interfaces/fatawa/index.php?qid=1172&catid=203 |title=سرخی : f 1172 بالوں میں سونے، چاندی کے کانٹے لگانا] |access-date=2019-12-01 |archive-date=2020-10-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201021155558/https://www.ziaislamic.com/Interfaces/fatawa/index.php?qid=1172&catid=203 |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==