"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م UsmanNK13 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 103:
== بیرونی روابط ==
* [http://iftikharajmal.urdutech.com/?page_id=1031 تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ]
{{نامکمل}}1931 سے بھی 100 سال پہلے جب رانجیت سنگھ نے کشمیر پر قبضہ کیا تو 1831 میں کشمیر کی ذیلی ریاست پونچھ کے سندھن قبیلے نے بغاوت کی اور آزادی کی تحریک شروع کی ۔ منگ میں رانجیت سنگھ کی فوجوں نے ڈوگرہ گلاب سنگھ کی نگرانی میں آپریشن کیا ۔تحریک کے قائد سردار شمس خان سدھن، سمیت نامور سرداروں اور کمانڈروں کی زندہ کھالیں اتاری گئی، 8 ہزار مرد و زن گرفتار اور 35 ہزار کو شہید کیا گیا ۔ مسلمانوں کے بچے دو روپے سکہ راج الوقت میں فروخت اور 5 روپے میں سر خریدے گئے۔
{{نامکمل}}
 
== مزید دیکھیے ==