"دائرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 143:
 
===مثلث کا جانبی دائرہ===
[[تصویر:Escribed Circle of a Triangle.png|left]]
کسی [[مثلث]] کے دو [[ضلع|اضلاع]] کو بڑھایا جائے تو ایسا دائرہ جو [[مثلث]] کے ایک [[ضلع]] کو بیرونی طور پر اور دوسرے بڑھے ہوئے دونوں [[ضلع|اضلاع]] کو اندرونی طور پر مَس کرے '''مثلث کا جانبی دائرہ''' کہلاتا ہے۔ ایسے دائرے کا [[مرکز]] '''جانبی مرکز''' اور [[رداس]] '''جانبی رداس''' کہلاتا ہے۔<br />
سامنے دی گئی شکل میں [[مثلث]] ABC کے [[ضلع|اضلاع]] AC اور AB کو [[نقطہ|نقاط]] 'B اور 'C تک بڑھایا، ایک دائرہ جس کا [[مرکز]] ''I''<sub>1</sub> ہے [[مثلث]] ABC کے [[ضلع]] BC کو باہر سے [[نقطہ]] P پر اور 'AC اور 'AB کو [[نقطہ|نقاط]] Q اور R پر اندر کی طرف سے مَس کرتا ہے۔<br />
شکل میں دکھایا گیا ہے کہ دائرہ [[مثلث]] ABC کا '''جانبی دائرہ''' ہے اور m''I''<sub>1</sub>P=r<sub>1</sub> دائرہ کا '''جانبی رداس''' ہے<br />
اس لحاظ سے:
[[تصویر:Escribed Circle of a Triangle1.png|left]]
* دائرہ کا [[مرکز]] ''I''<sub>1</sub> [[مثلث]] کے راس A کی مخالف سمت میں ہے۔
* اندرونی [[زاویہ]] A اور بیرونی [[زاویہ|زاویوں]] 'GBB∠ اور C'CB∠ کے ناصف [[نقطہ]] ''I''<sub>1</sub> پر قطع کرتے ہیں جو جانبی دائرے کا '''جانبی مرکز''' ہیں۔